اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا خطرناک راز، خاموش آپریشن ، خفیہ نیوکلیئر منصوبہ بے نقاب

5 مہینے پہلے
A A
America's dangerous secret, silent operation, secret nuclear plan exposed
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز)
امریکا خفیہ طور پر ایسی طاقت حاصل کر چکا ہے جو جنگ کا نقشہ بدل دے گی۔ میدانِ جنگ میں اب تیل نہیں بلکہ نیوکلیئر توانائی فیصلہ کرے گی کہ کون جیتے گا؟ کیلیفورنیا کے مارچ ایئر ریزرو بیس پر ہونے والا ایک خاموش آپریشن دنیا کے طاقت کے توازن کو ہلا دینے کیلئے کافی ہے۔امریکا نے ایک جدید ترین موبائل نیوکلیئر ری ایکٹر C-17 گلوب ماسٹر طیارے میں لوڈ کر کے یوٹاہ منتقل کر دیا ہے۔


یہ کوئی عام ری ایکٹر نہیں بلکہ وارڈ 250 ہے — صرف 5 میگاواٹ طاقت رکھنے والا یہ سسٹم بظاہر چھوٹا دکھائی دیتا ہے، لیکن یہ تقریباً 5 ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یعنی ایک مکمل فوجی بیس اب شہری پاور گرڈ سے آزاد ہو سکتا ہے۔اس ٹیکنالوجی کا اصل مقصد صرف بجلی پیدا کرنا نہیں بلکہ جنگی حکمتِ عملی کو تبدیل کرنا ہے۔


مستقبل کی جنگیں AI ڈیٹا سینٹرز، ڈائریکٹڈ انرجی ویپنز، اسپیس اور سائبر سسٹمز پر لڑی جائیں گی اور ان سب کیلئے بے پناہ توانائی درکار ہوگی۔ امریکا اب ایسا نظام بنا رہا ہے جہاں دشمن ایندھن کی سپلائی کاٹ کر بھی امریکی فوج کو نہیں روک سکے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے نیوکلیئر انرجی سے متعلق ایگزیکٹو آرڈرز کے بعد اسے بڑا اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق 4 جولائی تک 3 چھوٹے ری ایکٹر فعال ہو سکتے ہیں. یعنی رفتار، طاقت اور ٹیکنالوجی کا ایسا امتزاج جو امریکا کو اپنے حریفوں سے کئی قدم آگے لے جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ صرف دفاعی منصوبہ ہے؟ یا دنیا ایک نئی انرجی کولڈ وار میں داخل ہو چکی ہے؟

موضوعات : americairanWeapons
ShareSend

متعلقہ خبریں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.
تازہ ترین

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
US and Israel prepare plan to attack Iran's energy facilities.
تازہ ترین

امریکہ اور اسرائیل کا ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ تیار

1 اگست , 2026
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.
اہم ترین

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

1 اگست , 2026
Trump hints at more attacks on Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا عندیہ

1 اگست , 2026
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ
اہم ترین

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

31 جولائی , 2026
Resolution to limit Trump's military powers against Iran rejected
تازہ ترین

ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
The moon of Ramadan has been sighted, the first day of fasting will be tomorrow.

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

یہ بھی پڑھیں

The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

1 اگست , 2026
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

1 اگست , 2026
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

1 اگست , 2026
وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔