اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کا نوشکی میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

2 مہینے پہلے
A A
Security forces conduct successful operation in Nushki; 7 terrorists from 'Fitna-tul-Hind' killed.
Share on Facebookwhatsapp

نوشکی ( پاک ترک نیوز) سیکیورٹی فورسز نے ضلع نوشکی میں انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن کیا جس میں فتنۃ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لاک دہشت گردوں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا،30 اور 31 جولائی کی درمیانی شب ضلع نوشکی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں آپریشن ،32دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کے بعد کارروائی کی، ٹارگٹڈ کارروائی میں بھارتی سپانسرڈ 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

کارروائی کے دوران دہشت گردوں کا اسلحہ اور دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد تباہ کر دیا گیا۔دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موجود گولہ بارود اور آئی ای ڈیز موقع پر ہی تباہ کر دی گئیں۔

موضوعات : #securityforcesisprterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces operation in North Waziristan; 8 terrorists killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

24 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan 11 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

19 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

27 ستمبر , 2026
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

27 ستمبر , 2026
سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

27 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔