جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

2 مہینے پہلے
A A
The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے شہر قشم میں شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ کیا ہے ۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی بم حملے میں میاں بیوی اور 2 سالہ بچہ ہلاک، دیگر دو بچے خوش قسمتی سے محفوظ رہے،

ماہرین کا کہنا ہے کہ ویڈیوز، سیٹلائٹ تصاویر اور دھماکے کا گڑھا امریکی جے ڈیم گائیڈڈ مارک-84 بم کے استعمال کی تصدیق کرتے ہیں۔

نیویارک ٹائمز کی تحقیقات میں جائے وقوعہ کے قریب کسی بھی فوجی ہدف یا تنصیب کے شواہد نہیں ملے۔

ماہرین نے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ گنجان آباد علاقے میں اتنے بڑے اور تباہ کن بم کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،

امریکی سینٹرل کمانڈ نے شہری ہلاکتوں کا جائزہ لینے کی تصدیق تاہم جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید بھی کی ۔

امریکی فوج نے قشم شہر میں یہ بم کس ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے گرایا، پینٹاگون تاحال جواب دینے سے قاصر ہے ۔

موضوعات : #americabombiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Man who threw vinegar at Ilhan Omar sentenced to 14 months in prison
تازہ ترین

الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

18 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔