اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

2 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )پنجاب میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا گیا ،سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا ،پہلے مرحلے میں لاہور کو بھکاری مافیا سے پاک کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا

سیکریٹری داخلہ نے بھکاری مافیا کے خلاف مؤثر اور مربوط حکمتِ عملی پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ،اجلاس میں عوامی مقامات پر پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا

بھکاری مافیا کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کیلئے سیف سٹی اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کو ٹاسک دیا گیا،قانون کے مطابق پنجاب میں زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم ہے

سیکریٹری داخلہ کا کہناہے لاہور کو "بیگرز فری سٹی” بنانے کیلئے تمام ادارے مشترکہ آپریشن کریں، پیشہ ور بھکاریوں کے ہینڈلرز کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے، حکومت پنجاب نے پیشہ ور بھکاریوں اور مافیا چیفس کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے قانون میں ترامیم کی ہیں۔

سیکریٹری داخلہ نے کہا سزاؤں اور جرمانے میں کئی گنا اضافہ بھکاری مافیا کی حوصلہ شکنی کریگا، معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے والے سخت سزا پائیں گے، گرفتار بھکاری مافیا کو بہترین پراسیکیوشن کے ذریعے سخت سزا دلوائی جائے۔

سیکریٹری داخلہ نے کہا پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف مہم میں جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے، بار بار گرفتار ہونے والے پیشہ ور بھکاریوں کا ڈیٹا بیس مرتب کیا جائے۔

سیکریٹری داخلہ نے کہاہر ضرورت مند شخص جو ویلفئیر ہوم میں آئے انکا ڈیٹا بیس اپڈیٹ رکھا جائے،ہاٹ سپاٹ مقامات کی نشاندہی کر کے مؤثر کارروائیاں کی جائیں، حکومتِ پنجاب ویلفئر ہومز کو معاشرے کی فلاح کا مرکز بنا رہی ہے۔

سیکریٹری داخلہ نے کہا ضرورت مند افراد کی فلاح کیلئے ویلفئیر ہومز کی استعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے،ویلفئیر ہومز میں ضرورت مند افراد کی خوراک، صحت اور رہائش کے بہترین انتظامات کیے جائیں، ویلفئیر ہومز میں کم عمر بچوں کی تعلیم کے انتظامات کیے جائیں۔

سیکریٹری داخلہ نے کہا ویلفئیر ہومز میں ضرورت مند افراد کو مختلف ہنر بھی سکھائے جائیں تاکہ وہ مستقبل میں خود کفیل ہو سکیں،معاشرے کی کمزور طبقات کی امداد کیلئے سول سوسائٹی کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہے، ہری پیشہ ور بھکاری مافیا کے اطلاع 15 پر دیں، اطلاع دینے والوں کی شناخت صیغہ راز میں رہے گی۔

موضوعات : beggar mafiacrack downpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ
پاکستان

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.
تازہ ترین

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.
تازہ ترین

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Dual-inverter or single-inverter AC Which one saves more electricity

ڈوئل اِنورٹر یا سنگل اِنورٹر اے سی؟ بجلی کی زیادہ بچت کون کرتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

27 ستمبر , 2026
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

27 ستمبر , 2026
سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

سائبر کرائم کرنے والے کو قانون کی گرفت میں لانا ہے،محسن نقوی

27 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔