پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ

2 دن پہلے
A A
Alert of glacier eruption, heavy rains and floods in Gilgit-Baltistan and Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ،، محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے ایک معتدل مغربی لہر پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی توقع ہے۔گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر بارش، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت میں اچانک اضافے کے بعد اس نوعیت کی بارشیں معمول کا حصہ ہوتی ہیں، تاہم یہ صورتحال گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ، ملبے کے بہاؤ اور سیلاب کے خطرات کو بڑھا دیتی ہے۔ خاص طور پر ہوپر، غلکین، ششپر، یاسین، پھنڈر، بڈسوات، لوئر ہنزہ، نگر، گھانچے، دیر اور دیر بالا جیسے علاقے زیادہ خطرے کی زد میں ہیں۔
حکام نے برفانی وادیوں میں رہنے والے افراد کو ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران ندی نالوں اور دریا کے کناروں کے قریب جانے سے گریز کریں۔ مقامی ندیوں میں پانی کے رنگ میں اچانک تبدیلی یا غیر معمولی آوازوں جیسے پتھروں کے ٹکرانے کی صورت میں فوری احتیاط برتی جائے اور محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو جائیں۔
مویشیوں اور ضروری اشیا کو بلند اور محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے اور کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کمیٹیوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام 24 گھنٹے چوکس ہیں اور دور دراز علاقوں میں تکنیکی فوکل پرسنز کے ساتھ رابطہ برقرار رکھا جا رہا ہے۔

موضوعات : #floodgalsiarweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

Heatstroke, heatstroke and dehydration dangerous summer hazards
تازہ ترین

لو، ہیٹ اسٹروک اور ڈی ہائیڈریشن۔گرمیوں کے خطرناک وار

4 مئی , 2026
Cloudy innings in many parts of the country
تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بادلوں کی اننگز

28 اپریل , 2026
The wrath of climate change, the world on the brink of destruction
تازہ ترین

کلائمیٹ چینج کا قہر،دنیا تباہی کے دہانے پر

5 اپریل , 2026
Rain in many parts of the country
تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بارش

3 اپریل , 2026
گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے دہانے پر،خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع خطرے میں
اہم ترین 3

گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے دہانے پر،خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع خطرے میں

1 اپریل , 2026
Rain and snowfall forecast in Khyber Pakhtunkhwa from tomorrow to March 30
تازہ ترین

خیبر پی کے میں کل سے 30مارچ تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی

24 مارچ , 2026
اگلی خبر
Hajj banned for those under 15 years of age

15سال سے کم عمر افراد کیلئے حج پر پابندی

یہ بھی پڑھیں

Major changes in Pakistan's property market, government's efforts to increase investment

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں بڑی تبدیلیاں، حکومت کی سرمایہ کاری بڑھانے کی کوشش

4 مئی , 2026
امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

4 مئی , 2026
Decision to change educational curriculum from first to fifth grade in Punjab

پنجاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

4 مئی , 2026
Heatstroke, heatstroke and dehydration dangerous summer hazards

لو، ہیٹ اسٹروک اور ڈی ہائیڈریشن۔گرمیوں کے خطرناک وار

4 مئی , 2026
Babar Azam named best batsman of PSL 11

بابر اعظم پی ایس ایل 11کے بہترین بیٹر قرار

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔