پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اورنج لائن، میٹرو بس اور اسپیڈو میں ٹوکن اور پرانے کارڈ سسٹم کا خاتمہ

2 مہینے پہلے
A A
Abolition of token and old card systems on the Orange Line, Metro Bus, and Speedo.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور: لاہور ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس میں ٹوکن اور پرانے ٹرانزٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصول کرنے کا نظام ختم کرتے ہوئے ڈیجیٹل ادائیگی کا نیا نظام نافذ کر دیا ہے۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج عزیر شاہ کے مطابق مسافر اب پرانے ٹرانزٹ کارڈ استعمال نہیں کر سکیں گے، جبکہ ان کارڈز میں موجود بقایا رقم واپس نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اب مسافر ٹی کیش کارڈ، سرکاری موبائل ایپلیکیشن اور اے ٹی ایم کارڈز کے ذریعے اورنج لائن، میٹرو بس اور اسپیڈو بسوں کا کرایہ ادا کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کوٹلی میں 2پریذائیڈنگ افسر معطل ،گرفتار کر لیا گیا

عزیر شاہ کا کہنا تھا کہ جو مسافر اپنے پرانے ٹرانزٹ کارڈ واپس کریں گے، انہیں صرف ایک سو تیس روپے بطور سیکیورٹی ڈپازٹ واپس کیے جائیں گے۔ انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے پرانے کارڈ متعلقہ ٹرانزٹ اسٹیشنز پر جمع کرا دیں۔

دوسری جانب متعدد مسافروں نے شکایت کی ہے کہ پرانے کارڈ سسٹم کے خاتمے کے اعلان کے باوجود بعض مقامات پر انہیں اب بھی انہی کارڈز میں بیلنس ری چارج کرانے کا کہا جا رہا ہے۔ مسافروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ کارڈ سسٹم ختم کرنے سے قبل عوام کو کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، جس کے باعث انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

موضوعات : #lahoremetrooragespeedo
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
Lahore Plan for large-scale expansion of road and motorway infrastructure.
تازہ ترین

لاہور، سڑکوں اور موٹروے انفرااسٹرکچر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا منصوبہ

22 اگست , 2026
Three bandits killed in alleged police encounter in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

19 اگست , 2026
Lahore High Court's important decision Confidential data of bank customers is also declared property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار

7 اگست , 2026
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.
تازہ ترین

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

6 اگست , 2026
The LDA sealed 32 illegal hostels and hotels in Lahore.
تازہ ترین

ایل ڈی اے نے لاہور میں 32 غیر قانونی ہاسٹلز اور ہوٹل سیل کر دیئے

2 اگست , 2026
اگلی خبر
Meteorological Department forecasts rain again today.

محکمہ موسمیات کی آج پھر بارش کی پیش گوئی

یہ بھی پڑھیں

Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
Verdict reserved on the petition against PTI's September 27 long march.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

14 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
Important meeting between Iran and Gulf countries on the Strait of Hormuz postponed

آبنائے ہرمز پر ایران اور خلیجی ممالک کا اہم اجلاس ملتوی

14 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔