پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محبت، مزاحمت اور احساس کے عظیم شاعر احمد فراز کو یاد کرنے کا دن

2 مہینے پہلے
A A
A day to remember the great poet of love, resistance and emotion, Ahmed Faraz.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) محبت، مزاحمت اور احساس کے عظیم شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے، ان کی شاعری آج بھی اردو ادب کے ساتھ ساتھ عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔احمد فراز نے اپنی شاعری کے ذریعے محبت، جدائی، تنہائی اور انسانی جذبات کو خوبصورت انداز میں بیان کیا، جبکہ ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف بھی بھرپور آواز بلند کی۔

احمد فراز کے معروف شعری مجموعوں میں جاناں جاناں، تنہا تنہا، شب خون اور نایافت شامل ہیں، جنہوں نے اردو ادب کو لازوال تخلیقات دیں اور انہیں منفرد مقام عطا کیا۔فراز کی شاعری میں ایک طرف محبت کی نرمی، رومان اور احساس کی گہرائی دکھائی دیتی ہے تو دوسری جانب آمریت، ظلم اور جبر کے خلاف مزاحمت کی گھن گرج بھی سنائی دیتی ہے۔احمد فراز کی شاعری نے نہ صرف ادبی حلقوں میں مقبولیت حاصل کی بلکہ معروف گلوکاروں نے بھی ان کے کلام کو اپنی آواز دے کر اسے مزید مقبول اور امر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

دنیائے ادب میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں احمد فراز کو ہلالِ امتیاز، ستارۂ امتیاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔احمد فراز 25 اگست 2008 کو دنیا سے رخصت ہوئے، تاہم ان کا شعری ورثہ آج بھی نئی نسل کو متاثر کر رہا ہے۔ ان کے اشعار محبت کرنے والوں کے لیے احساس کی زبان اور مزاحمت کرنے والوں کے لیے حوصلے کی آواز بنے ہوئے ہیں۔

موضوعات : ahmedfarazpoet
ShareSend

متعلقہ خبریں

One voice... millions of hearts wounded, the painful journey of Attaullah Esakhelvi
تازہ ترین

ایک آواز ۔۔۔لاکھوں دل زخمی،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا دردناک سفر

26 اپریل , 2026
98th birthday of the great Urdu and Punjabi poet Munir Niazi
تازہ ترین

اردو اور پنجابی کے عظیم شاعر منیر نیازی کا 98واں جنم دن

9 اپریل , 2026
30th death anniversary of renowned poet and short story writer Masroor Anwar
پاکستان

معروف شاعر ،کہانی نویس مسرور انور کی 30ویں برسی

1 اپریل , 2026
معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
تازہ ترین

معروف شاعر سید سلمان گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

22 فروری , 2026
اگلی خبر
Preparations for the celebration of the blessed birth of the Master of Both Worlds, Hazrat Muhammad (PBUH).

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔