منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کے 10رہنما امریکا کے نشانے پر

6 مہینے پہلے
A A
10 Iranian leaders targeted by the US
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ایران کے دس اہم رہنما امریکا کے نشانے پر آ گئے ،معلومات دینے والے کیلئے 10 ملین ڈالر انعام کر دیا گیا ،امریکا کو کس کس ایرانی رہنما سے خطرہ ہے ۔
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں بڑا امریکی اعلان سامنے آ گیا۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ، ایرانی وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب، نائب چیف آف اسٹاف علی اصغر حجازی، میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی، بریگیڈیئر جنرل اسکندر مومنی، سپریم کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کے بارے میں اطلاع دینے والوں کے لیے بڑے انعام کا اعلان کیا گیا ،،امریکی محکمہ خارجہ کے پروگرام ریوارڈ فار جسٹس پروگرام کے تحت کیا گیا جس کے ذریعے امریکا دنیا بھر میں مطلوب افراد کے بارے میں معلومات حاصل کرتا ہے۔


امریکی حکام کے مطابق ایرانی رہنماؤں کے بارے میں اطلاع دینے والے کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ ایران سے جڑے بعض نیٹ ورکس خطے میں امریکی مفادات اور اتحادی ممالک کیلئے خطرہ بن رہے ہیں، اسی لیے ان کے خلاف معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔
دوسری جانب تہران نے امریکی اقدام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی دباؤ اور پروپیگنڈا قرار دےا ۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔


ماہرین کے مطابق یہ اعلان اس بات کا اشارہ ہے کہ امریکا ایران کے اثر و رسوخ کو محدود کرنے کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کر رہا ہے، جبکہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات اس معاملے کو مزید حساس بنا رہے ہیں۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر اس اعلان کے بعد واقعی اہم معلومات سامنے آتی ہیں تو یہ معاملہ نہ صرف ایران بلکہ پورے مشرق وسطیٰ کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔

موضوعات : #10leaderiranmojtabakhamnai
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US bases in the UAE now become legitimate targets, says Iranian Revolutionary Guard

امارات میں امریکی ٹھکانے اب جائز ہدف بن گئے،ایرانی پاسداران انقلاب

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔