ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

55 منٹس پہلے
A A
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ایک ماہ کے دوران 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن میں 23 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ساہیوال سے را کے ایک خطرناک دہشت گرد کو بھی گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں کی شناخت ہدایت اللہ، محمد مجاہد، تسلیم حسنین اور طارق اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، 7 آئی ای ڈیز، 26 ڈیٹونیٹرز اور 48 فٹ فیوز وائر برآمد کی گئی۔

حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 22 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں ایک ماہ کے دوران 4 ہزار 601 کومبنگ آپریشنز بھی کیے گئے، جن کے دوران 4 لاکھ 2 ہزار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق کومبنگ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 66 ہزار 553 افراد کو چیک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ محفوظ پنجاب کے ہدف کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

موضوعات : ctdpunjabterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.
تازہ ترین

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.
تازہ ترین

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
CTD operation in Pishin's Saranan area; 6 alleged terrorists killed.
تازہ ترین

پشین کے علاقے سرانان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

14 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی
تازہ ترین

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Those who rose to prominence through the politics of corpses now wish to undermine provincial autonomy while cloaking themselves in a guise of innocence—Saadia Javed.

لاشوں کی سیاست پر جنم لینے والےآج معصومیت کا لبادہ اوڑھ کر صوبائی خودمختاری پر شب خون مارنا چاہتے ہیں،سعدیہ جاوید

یہ بھی پڑھیں

Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

19 ستمبر , 2026
Najeeb Naqi and Latif Akbar submit papers for election as Azad Kashmir President

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

19 ستمبر , 2026
Big relief for national wrestler Muhammad Inam Butt, permission to participate in Asian Games

قومی پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف، ایشین گیمز میں شرکت کی اجازت

19 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi militia attacks on commercial ships.

پاکستان کی حوثی ملیشیا کے تجارتی جہازوں پر حملوں کی مذمت

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔