ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

59 منٹس پہلے
A A
If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے نائب سیاسی کمانڈر عزیز غضنفری نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی تیل کی برآمدات روکنے کی کوشش کی گئی تو خطے کے کسی دوسرے ملک کو بھی تیل برآمد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عزیز غضنفری نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ایران سے تیل برآمد نہیں کیا جائے گا تو خطے کے کسی دوسرے ملک سے بھی تیل کی برآمد نہیں ہونے دی جائے گی۔

عزیز غضنفری نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز پاسدارانِ انقلاب کی بحری افواج کی مکمل نگرانی میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنی سلامتی اور دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول مزید بڑھانا چاہیے۔ایرانی عہدیدار نے کہا کہ اگر ایران غیر محفوظ ہوگا تو خطے میں کوئی مقام محفوظ نہیں رہے گا، اور اگر ایرانی عوام عدم تحفظ میں زندگی گزاریں گے تو خطے کے عوام بھی عدم تحفظ سے دوچار رہیں گے۔دوسری جانب عزیز غضنفری نے دعویٰ کیا کہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو ناقابلِ استعمال بنا دیا گیا ہے۔ان کے مطابق ان امریکی اڈوں کا مقصد خطے کے ممالک اور امریکا کی سلامتی یقینی بنانا تھا، تاہم اب یہ اڈے ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے عہدیدار کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب آبنائے ہرمز اور خطے میں بحری آمد و رفت کے حوالے سے کشیدگی برقرار ہے اور عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بھی موجود ہیں۔ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید بڑھانے اور تیل کی برآمدات سے متعلق یہ بیان خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : iranoilpasdarainqlab
ShareSend

متعلقہ خبریں

US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record
اہم ترین 2

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Further increase in weekly inflation, Statistics Agency admits
تازہ ترین

ہفتہ وار مہنگائی میں مزید اضافہ،ادارہ شماریات کا اعتراف

18 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

یہ بھی پڑھیں

Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
If oil exports are blocked, we will not allow oil to be exported from the region either Revolutionary Guards' threat.

تیل کی برآمد روکی گئی تو خطے سے بھی تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،پاسداران انقلاب کی دھمکی

19 ستمبر , 2026
Najeeb Naqi and Latif Akbar submit papers for election as Azad Kashmir President

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

19 ستمبر , 2026
Big relief for national wrestler Muhammad Inam Butt, permission to participate in Asian Games

قومی پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف، ایشین گیمز میں شرکت کی اجازت

19 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi militia attacks on commercial ships.

پاکستان کی حوثی ملیشیا کے تجارتی جہازوں پر حملوں کی مذمت

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔