منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ انڈر 19،پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

15 منٹس پہلے
A A
Under-19 Asia Cup Pakistan qualifies for the semi-finals.
Share on Facebookwhatsapp

مسقط ( پاک ترک نیوز) ایشیا کپ انڈر 19میں پاکستان نے نیپال کو ہرا کر مسلسل تیسری جیت حاصل کرلی ۔ پاکستان نے سیمی فائنل کا بھی ٹکٹ کٹوا لیا ۔

تفصیلات کےمطابق اومان میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے نیپال کو 101 رنز سے شکست دے دی۔

ایشیا کپ انڈر 19، پاکستانی 276 رنز کا ہدف، نیپالی ٹیم 44ویں اوور میں 174 رنز پر آؤٹ ہوئی۔

آل راؤنڈر احمد حسین کے 89 رنز کے بعد 4 شکار بھی کئے ۔کپتان فرحان یوسف نے 74 رنز بنائے، اوپنر جہانگیر بلال 22، عثمان خان 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

یہ بھی پڑھیں: کراچی کا تباہ حال انفرااسٹرکچر، صنعتوں اور مزدوروں کو اربوں کا نقصان

دوسری جانب بھارت نے یو اے ای کو شکست دے کر ایشیا کپ انڈر 19کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔

موضوعات : asiacuppakvsnep
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Pakistan Under-19 cricket team has left for Oman to participate in the Asia Cup.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے عمان چلی گئی

29 اکتوبر , 2026
Men's Under-19 Asia Cup schedule Pakistan and India to face off on November 8.
تازہ ترین

مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا شیڈول ، پاکستان اور بھارت 8 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گے

8 اکتوبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy
تازہ ترین

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط،سری لنکا کے 114رنز پر 3کھلاڑی آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط،سری لنکا کے 114رنز پر 3کھلاڑی آؤٹ

یہ بھی پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط،سری لنکا کے 114رنز پر 3کھلاڑی آؤٹ

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط،سری لنکا کے 114رنز پر 3کھلاڑی آؤٹ

10 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Pakistan qualifies for the semi-finals.

ایشیا کپ انڈر 19،پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

10 نومبر , 2026
کراچی کا تباہ حال انفرااسٹرکچر، صنعتوں اور مزدوروں کو اربوں کا نقصان

کراچی کا تباہ حال انفرااسٹرکچر، صنعتوں اور مزدوروں کو اربوں کا نقصان

10 نومبر , 2026
فرانس سے دوری ،برکینا فاسو کا جرمنی سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

فرانس سے دوری ،برکینا فاسو کا جرمنی سے تعاون بڑھانے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان

دبئی کے حکمران کا غزہ کےبے گھر فلسطینیوں کے لیے امداد کا اعلان

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔