اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

امریکا کا شام کے اہم التنف فوجی اڈے سے اچانک انخلا، فوج اردن منتقل ، خطے میں نئی ہلچل

5 مہینے پہلے
A A
امریکا کا شام کے اہم التنف فوجی اڈے سے اچانک انخلا، فوج اردن منتقل ، خطے میں نئی ہلچل
Share on Facebookwhatsapp

دمشق/واشنگٹن: (پاک ترک نیوز)مشرقی شام میں قائم اسٹریٹجک فوجی اڈے التنف سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دو شامی عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فوجیوں نے بیس خالی کر دی ہے اور وہاں تعینات اہلکاروں کو اردن منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایک شامی عسکری ذریعے نے بتایا کہ “امریکی افواج آج مکمل طور پر التنف بیس سے نکل گئیں۔” جبکہ دوسرے ذریعے کے مطابق گزشتہ 15 دنوں سے بیس سے فوجی سازوسامان کی منتقلی جاری تھی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا اردن سے التنف میں موجود اہلکاروں کے ساتھ رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھے گا۔
التنف بیس شام، اردن اور عراق کی سرحدی سنگم پر واقع ہے اور اسے 2014 میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی کارروائیوں کے اہم مرکز کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔
یہ اڈہ خطے میں امریکی فوجی حکمتِ عملی کا کلیدی حصہ سمجھا جاتا رہا ہے۔ دسمبر میں داعش کے حملے کے بعد زخمی اہلکاروں کو بھی اسی بیس پر منتقل کیا گیا تھا۔امریکی افواج دہائیوں سے اردن میں موجود ہیں، اور امکان ہے کہ التنف سے نکلنے والے اہلکار اردن میں قائم کسی موجودہ امریکی فوجی اڈے میں شامل ہوں گے۔
اُدھر حالیہ ہفتوں میں خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رواں ماہ تہران کے ایک رکن پارلیمان نے اردن میں موجود امریکی اڈے کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے اردنی عوام کو “اڈے پر قبضہ کرنے” کی ترغیب دی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ موافق سلتی ایئربیس اسرائیل ایران کشیدگی کے دوران “ایرانی میزائلوں کے خلاف کارروائیوں” میں استعمال ہوئی۔انہوں نے عندیہ دیا کہ اگر ایرانی میزائل حملہ ہوا تو امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی انخلا خطے میں طاقت کے توازن اور ممکنہ فوجی حکمتِ عملی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ ہو سکتا ہے۔

موضوعات : al-Tanf basejordansyriaUS forces
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر پر حملہ
اہم ترین 2

پاسداران انقلاب کا شام میں امریکی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر پر حملہ

17 جولائی , 2026
لبنان اور شام کے درمیان بیروت میں عدم مداخلت کامعاہدہ
اہم ترین 3

لبنان اور شام کے درمیان بیروت میں عدم مداخلت کامعاہدہ

2 جولائی , 2026
ترکیہ کی شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت
اہم ترین 3

ترکیہ کی شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

29 جون , 2026
FIFA World Cup, Austria defeats Jordan
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ،آسٹریا نے اردن کو شکست دیدی

17 جون , 2026
حلب میدانِ جنگ بن گیا: شامی فوج اور کرد جنگجوؤں میں خونریز جھڑپیں
اہم ترین 2

حلب میدانِ جنگ بن گیا: شامی فوج اور کرد جنگجوؤں میں خونریز جھڑپیں

8 جنوری , 2026
اگلی خبر
اسرائیل میں تدفین کا بحران منڈلانے لگا، بڑھتی اموات سے قبرستانوں کی زمین کم پڑنے کا خدشہ

اسرائیل میں تدفین کا بحران منڈلانے لگا، بڑھتی اموات سے قبرستانوں کی زمین کم پڑنے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English