راولپنڈی(پاک ترک نیوز)پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلش ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹاس کے موقع پر انگلش کپتان ہیری بروک نے کہا کہ ٹیم میں دو تبدیلی کی گئی ہے جبکہ سری لنکن اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک چلانے والوں کو احساس ہو گیا موجودہ نظام مؤثر نہیں رہا، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
یاد رہے کہ سہ ملکی سیریز میں سری لنکا اور انگلینڈ دونوں ٹیمیں پاکستان کے ہاتھوں اپنے پہلے میچ میں شکست سے دوچار ہوچکی ہیں۔






