ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان  کی میزبانی میں سہ ملکی سیریز کا کل سے آغاز

1 گھنٹہ پہلے
A A
Tri-nation series, hosted by Pakistan, begins tomorrow
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے دلچسپ مقابلوں کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں سہ ملکی سیریز میں پاکستان کے ساتھ انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

 سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہینوں اور آءی لینڈرز کے درمیان ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایونٹ میں مجموعی طور پر سات میچزکھیلے جاءے گے، جن میں چھ لیگ میچز اور فائنل شامل ہے۔ ہر ٹیم لیگ مرحلے میں دوسری دونوں ٹیموں کے خلاف دو، دو میچ کھیلے گی، جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست دو ٹیمیں فائنل میں جگہ بنائیں گی۔

سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ 31 اکتوبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ لیگ مرحلے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی دو ٹیمیں ٹرافی کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔

 اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرافی جیت پاتا ہے یا انگلینڈ اور سری لنکا میں سے کوئی ٹیم میدان مار لیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

پاکستان نے اس سے قبل فروری 2025 میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ساتھ ون ڈے کی سہ ملکی سیریز کی میزبانی کی تھی اور نیوزی لینڈ نے کامیابی اپنے نام کی

پاکستان مسلسل دوسرے سال ون ڈے سہ ملکی سیریز کی میزبانی کر رہا ہے۔

موضوعات : hostedpakistantri nation series
ShareSend

متعلقہ خبریں

The England cricket team has arrived in Pakistan; the triangular ODI series will begin on October 18.
تازہ ترین

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی

16 اکتوبر , 2026
Pakistan is shifting from aid towards trade and investment, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb.
تازہ ترین

پاکستان امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

15 اکتوبر , 2026
پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Pakistan received its first LNG shipment in October; fears of a gas shortage during winter persist.
پاکستان

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا جہاز موصول، سردیوں میں گیس کی قلت کا خدشہ برقرار

14 اکتوبر , 2026
Pakistan, Russia agree to increase cooperation against organized crime, drug trafficking and cybercrime
پاکستان

پاکستان اور روس کا منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa was bad, Atta Tarar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، عطا تارڑ

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister orders investigation into alleged irregularities in purchasing vaccines for Hajj and Umrah pilgrims

عازمین حج و عمرہ کے لیے ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

یہ بھی پڑھیں

The Lahore High Court has declared the FBR's notices seeking bank records null and void.

لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے بینک ریکارڈ طلب کرنے کے نوٹسز کالعدم قرار دے دیے

17 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
Strongest El Niño of 2026, NASA satellites record unusual changes in the Pacific Ocean

2026 کا طاقتور ترین ال نینو، ناسا کے مصنوعی سیاروں سے بحرالکاہل میں غیر معمولی تبدیلیاں ریکارڈ 

17 اکتوبر , 2026
Chief Minister Murad Ali Shah invites Shanghai Electric to collaborate on energy and water projects.

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی شنگھائی الیکٹرک کو توانائی اور پانی کے منصوبوں میں تعاون کی دعوت

17 اکتوبر , 2026
Former captain Misbah-ul-Haq joins the Nepal Premier League.

سابق کپتان مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ سے منسلک

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔