جمعہ , 7 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

جولائی میں تجارتی خسارہ 25.17فیصد اضافے سے 3ارب 94کروڑ تک پہنچ گیا

1 دن پہلے
A A
The trade deficit rose by 25.17 percent to $3.94 billion in July.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ادارہ شماریات کا کہناہے کہ جولائی میں ملکی تجارتی خسارہ 25.17 فیصد اضافے سے 3 ارب 94 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں ملکی برآمدات 9.4 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب 93 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔

جولائی میں درآمدات 18 فیصد اضافے کے بعد 6 ارب 88 کروڑ ڈالر رہیں،جون کے مقابلے میں جولائی کے دوران برآمدات 31 فیصد اضافے سے 2.24 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2.93 ارب ڈالر ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کی دوبارہ کپتانی میں پہلی کامیابی ،دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے نام،سیریز برابر

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جون کے مقابلے میں جولائی میں درآمدات معمولی کمی کے بعد 6 ارب 88 کروڑ ڈالر رہیں، ماہانہ بنیادوں پر جولائی میں تجارتی خسارہ 15.22 فیصد کمی کے ساتھ 3 ارب 94 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات : #julyimports
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistani exports likely to increase by about $3.7 billion, IMF says
تازہ ترین

پاکستانی برآمدات میں تقریباً 3 ارب 70 کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ،آئی ایم ایف

1 جون , 2026
Pakistan's textile exports increase by 21.27 percent
تازہ ترین

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 21.27 فیصد اضافہ

23 مئی , 2026
Mango export start date extended to June 1
تازہ ترین

آم کی برآمدات کے آغاز کی تاریخ بڑھا کر یکم جون کر دی گئی

2 مئی , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year
تازہ ترین

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Continuous increase in services exports from Pakistan
تازہ ترین

پاکستان سے خدمات کی برآمدات میں مسلسل اضافہ

11 فروری , 2026
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ٹیرف عائد
تازہ ترین

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ٹیرف عائد

26 اگست , 2025
اگلی خبر
The Lahore Board has announced the results of the matriculation examinations.

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

بینک آف پنجاب کو بحرین میں بینکاری یونٹ قائم کرنے کی منظوری مل گئی

7 اگست , 2026
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ،بلاول بھٹو زرداری

7 اگست , 2026
A new trend among solar consumers—a new challenge for the government

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

لاہور پولیس کی حراست میں 2خواتین کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

7 اگست , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

7 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔