جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ٹیرف عائد

11 مہینے پہلے
A A
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ٹیرف عائد
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و صنعت کے مشترکہ اجلاس میں جوائنٹ سیکریٹری ٹریڈ پالیسی نے کہا کہ کم معیار اور حادثاتی گاڑیاں درآمد نہیں ہو سکیں گی، آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کو ستمبر سے پانچ سال پرانی کمرشل گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینا ہوگی، جبکہ اگلے سال جولائی تک عمر اور دیگر پابندیاں ختم کر دی جائیں گی۔
محمد اشفاق نے کہا کہ فی الحال کمرشل امپورٹ پر پابندی ہے اور گاڑیاں صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس، بیگیج اور گفٹ اسکیم کے تحت آتی ہیں، جو ملکی طلب کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ پوری کرتی ہیں۔ زیادہ تر خریدار مقامی کے بجائے درآمدی گاڑیاں خریدنا پسند کرتے ہیں۔
محمد اشفاق نے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا جائے گا، جو چار برسوں میں بتدریج ختم کر دیا جائے گا، اس کے بعد آٹھ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی بھی اجازت ہوگی، ساتھ ہی ماحولیاتی معیارات سخت کئے جائیں گے۔
جوائنٹ سیکریٹری ٹریڈ پالیسی نے کہا کہ پاکستان پر لازم ہے کہ پانچ سال میں مجموعی درآمدی ڈیوٹیاں 20.2 فیصد سے کم ہو کر 9.7 فیصد تک لائی جائیں، جو 52 فیصد کمی کے برابر ہے۔

موضوعات : carsimportstariff
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump announces 50% tariff on Canada.
تازہ ترین

ٹرمپ کا کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

21 جولائی , 2026
Rawalpindi narrowly escaped a major disaster.
اہم ترین 3

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

19 جولائی , 2026
Pakistani exports likely to increase by about $3.7 billion, IMF says
تازہ ترین

پاکستانی برآمدات میں تقریباً 3 ارب 70 کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ،آئی ایم ایف

1 جون , 2026
Pakistan's textile exports increase by 21.27 percent
تازہ ترین

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 21.27 فیصد اضافہ

23 مئی , 2026
Mango export start date extended to June 1
تازہ ترین

آم کی برآمدات کے آغاز کی تاریخ بڑھا کر یکم جون کر دی گئی

2 مئی , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year
تازہ ترین

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریا بپھر گئے، متعدد دیہات متاثر

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریا بپھر گئے، متعدد دیہات متاثر

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English