بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

افغانستان میں طالبان رجیم تقسیم کا شکار ، طالبان کمانڈر قتل

2 مہینے پہلے
A A
Taliban regime in Afghanistan divided; Taliban commander killed.
Share on Facebookwhatsapp

کابل ( پاک ترک نیوز) افغانستان میں طالبان رجیم تقسیم کا شکار ، طالبان کمانڈر قتل، امن وامان کے دعوے زمین بوس ہو گئے،افغان رجیم کے اندرونی خلفشار اور بگڑتی سیکیورٹی صورتحال نے طالبان کے نام نہاد امن و استحکام کے بیانیے کی قلعی کھول دی۔افغان طالبان رجیم جہاں عوام کو تحفظ دینے میں ناکام رہی وہاں اہم افغان کمانڈرز کو بھی حفاظت فراہم نہ کر سکی۔

معروف افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق ننگرہار کے ضلع چپرحار میں افغان طالبان کے مقامی کمانڈر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کے شبے میں اس کے سگے بھائی کو ہی گرفتار کر لیا گیا،سرکاری اعلامیے کے مطابق مقتول کمانڈر کی شناخت ‘مسافر’ کے نام سے ہوئی، مقتول کمانڈر چھٹی گزارنے کے لیے اپنے گھر گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان رجیم کی سفارتی تنہائی،افغانستان کیلئے امدادی فنڈز میں ریکارڈ کمی

ماہرین کے مطابق افغان طالبان کمانڈرز پر حملوں کے بڑھتے واقعات داخلی اختلافات، مقامی مزاحمت اور سیکیورٹی کی بدترین صورتحال کی عکاس ہے۔افغان طالبان رجیم کو بیک وقت اندرونی بغاوت، بڑھتے حملوں اور سیکیورٹی بحران جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔طالبان کمانڈر کی ہلاکت واضح ثبوت ہے کہ طالبان رجیم کیخلاف نفرت اب عوامی سطح پر شدت اختیار کر گئی ہے۔

موضوعات : #talibanchangekabul
ShareSend

متعلقہ خبریں

Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Major military reshuffle in Iran
اہم ترین 2

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
Growing opposition to the occupying Afghan Taliban regime, increasing resistance from armed groups
تازہ ترین

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

4 اگست , 2026
Clashes continue between the Taliban and the Afghan Freedom Front in Badakhshan.
تازہ ترین

بدخشاں میں طالبان اور افغان فریڈم فرنٹ کے درمیان جھڑپیں جاری

25 جولائی , 2026
Major attack by anti-Taliban group in Badakhshan; 15 Taliban fighters killed in clashes.
تازہ ترین

بدخشان میں طالبان مخالف گروپ کا بڑا حملہ، جھڑپوں میں 15طالبان فوجی ہلاک

24 جولائی , 2026
اگلی خبر
The Invest Pak portal marks the beginning of a new era of investment Finance Minister.

انویسٹ پاک پورٹل سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہے ،وزیر خزانہ

یہ بھی پڑھیں

Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔