ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان پہلی اننگز میں 232پر آئوٹ ،بنگلہ دیش کو 46رنز کی برتری

3 ہفتے پہلے
A A
Sylhet Test Pakistan bowled out for 232 in first innings, Bangladesh lead by 46 runs
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ ( پاک ترک نیوز) دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 278رنز کے جواب میں 232رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔ بنگلہ دیش کو 46رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم 232رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔
پاکستان کی جانب سے بابراعظم نے 68،ساجد خان نے 32جبکہ شان مسعود اور سلمان آغا نے 21،21رنز سکور کئے ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تیج الاسلام اور ناہید رانا نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
اس سے قبل بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 278رنز بنائے تھے ۔
واضح رہے کہ دو میچوں پر مشتمل سیریز میں بنگال ٹائیگرز کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے اور شاہین پہلی بار بنگلہ دیش کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ ہارے ہیں ۔

موضوعات : #banvspkamatchtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان
تازہ ترین

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان

29 مئی , 2026
Pakistan team will play one Test match in England next year
تازہ ترین

پاکستان ٹیم اگلے سال انگلینڈ میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گی

23 مئی , 2026
What was Pakistan's highest score in the second innings
تازہ ترین

پاکستان کا دوسری اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کیا؟

19 مئی , 2026
Sylhet Test Pakistan 101 for 2 in second innings
اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان کی دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 101رنز

19 مئی , 2026
اگلی خبر
انمول پنکی کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی

انمول پنکی کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔