پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

3 مہینے پہلے
A A
Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ،سیریز دو ایک سے شاہینوں کے نام ہو گئی ، پاکستان نے 158رنز کا ہدف چالیسویں اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔
پاکستانی بولرز نے آسٹریلین بلے بازوں کو قابو کرتے ہوئے مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن 157 رنز پر سمیٹ دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کپتان جوش انگلس نے سب سے زیادہ 65 رنز بنائے۔ دیگر کھلاڑیوں میں مارنس لبوشین، ایلکس کیری نے 19، 19 اور ایڈم زیمپا نے 10 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی کھلاڑی دہرے ہندسے میں بھی داخل نہ ہوسکا۔ پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3، شاداب خان اور ابرار احمد نے دو، دو جبکہ حارث رؤف نے ایک وکٹ لی۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان 6 رنز پر پولین لوٹ گئے، تاہم معاذ صداقت نے برق رفتار 27 رنز بنا کر ٹیم کے لیے آغاز کو قابلِ ذکر بنادیا۔
مشکل وکٹ پر پاکستانی بیٹرز کےلیے بیٹنگ کرنا دشوار ہوگیا، 41 رنز پر دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد نوجوان غازی غوری 8 رنز بنا کر 60 پر آؤٹ ہوگئے۔
چوتھی وکٹ پر سلمان علی آغا اور بابر اعظم نے 33 رنز جوڑے، تاہم 93 رنز پر سلمان کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی بیٹرز پر دباؤ نظر آنے لگا۔
پانچویں وکٹ پر بابر اعظم نے عرفات منہاس کے ساتھ 19 رنز کی شراکت بنائی، لیکن 112 کے مجموعے پر وہ بھی 85 گیندوں پر 40 رنز کی اننگز کھیل کر میتھیو کونہمین کی زبردست گیند پر بولڈ ہوگئے جبکہ اسی مجموعے پر عرفات منہاس بھی پویلین لوٹ گئے۔
تاہم شاداب خان اور عبدالصمد نے ساتویں وکٹ پر ناقابلِ شکست 49 رنز کی پارٹنرشپ بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروادیا۔ شاداب 29 اور عبدالصمد 18 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے۔

موضوعات : #pakvsausfinalmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
Uproar in World Cup final Argentina's Paredes handed 10-match ban.
تازہ ترین

ورلڈ کپ فائنل میں ہنگامہ، ارجنٹائن کے پیریڈس پر 10 میچز کی پابندی

22 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
اگلی خبر
Case filed against MPA Saqib Chadhar, accused of harassing Momina Iqbal

ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ،مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام

یہ بھی پڑھیں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

7 ستمبر , 2026
ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔