پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

3 مہینے پہلے
A A
Pak-Australia match likely to be affected by rain
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کیلئے آج آخری ون ڈے میں مد مقابل آئیں گی ۔تاہم بارش سے میچ کے متاثرہونے کا امکان ہے ۔
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔
واضح رہے کہ شاہین اورکینگروز تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ٹکرائیں گی ۔میچ جیتنے والی ٹیم سیریز بھی اپنے نام کرلے گی ۔
اس سے قبل سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں جیت اپنے نام کی تھی جبکہ آسٹریلیا نے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی سمیٹی تھی۔

موضوعات : #pakvsausmatchodiseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

12 اگست , 2026
Pakistan Test team's tour of England Warm-up match extended to three days.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، وارم اپ میچ تین روزہ کردیا گیا

11 اگست , 2026
South Africa's tour of Namibia Squad announced for tri-nation series.
تازہ ترین

جنوبی افریقہ کا دورہ نمیبیا، سہہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

11 اگست , 2026
اگلی خبر
Dollar, Rial, Dirham and Rupee, one currency for many countries

ڈالر ،ریال ،درہم اور روپیہ،کرنسی ایک ممالک کئی

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔