ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم ،شفاء ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد

6 مہینے پہلے
A A
Order to form a medical board for medical examination of PTI founder, request to transfer to Shifa Hospital rejected
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔
بانی کی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دی گئی ،،جسٹس ارباب محمد طاہر نے چیف کمشنر کو میڈیکل بورڈ بنانے اور ڈاکٹر عارف ،ڈاکٹر ندیم قریشی کوبھی میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم دیا ،عدالت نے جیل رولز کے مطابق فیملی کو بھی علاج سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ڈاکٹر ندیم قریشی بانی پی ٹی آئی کی فیملی کے ساتھ رابطے میں رہیں گے۔۔عدالت کی لارجر بینچ کے فیصلے کے مطابق وکلاء اور فیملی کی بانی سے ملاقات کرانے کی ہدایت۔
سماعت کے دوران ، وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیئے، بانی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی جاچکی، صرف 15 فیصد باقی ہے، اکتوبر میں یہ اگر علاج شروع کرادیتےتو صورتحال مختلف ہوتی ، شہبازشریف کو پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر پر بیرون ملک کی اجازت دی گئی تھی، چارہفتوں میں واپسی کا بیان حلفی دیا تھا، جسٹس ارباب محمد طاہر نے مسکراتے ہوئے ریمارکس دیئے، چار نہیں آٹھ ہفتے دیئے تھے۔

موضوعات : #imrakhanfounderpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Anti-Terrorism Court founder PTI's jail trial hints at start
تازہ ترین

انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل شروع ہونے کا عندیہ

3 ستمبر , 2026
Second contempt petition filed in Supreme Court over meeting and treatment of PTI founder
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر

2 ستمبر , 2026
Efforts underway for an early hearing on the PTI's contempt of court petition; had there been a deal, the founding chairman would not be in prison Barrister Gohar.
تازہ ترین

تحریک انصاف کی توہین عدالت درخواست پر جلد سماعت کی کوشش،ڈیل کرتے تو بانی جیل نہ کاٹتے ،بیرسٹر گوہر

24 اگست , 2026
Eight members of the Pakistan Bar Council condemn the failure to transfer the PTI founder to Shifa Hospital.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل نہ کرنے پر پاکستان بار کونسل کے 8 ارکان کی مذمت

22 اگست , 2026
Review petition filed in Federal Supreme Court over PTI founder's hospital transfer
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، وفاق کی سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر

21 اگست , 2026
Imran Khan's medical report What is 'Anxiety Level 3+' and how will it be treated
تازہ ترین

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ، ،اینگزائٹی لیول تھری پلس، کیا ہے ،علاج کیسے ہوگا؟

20 اگست , 2026
اگلی خبر
Fast bowler Salman Mirza sends legal notice to TV channel

فاسٹ باؤلر سلمان مرزا کا ٹی وی چینل کو لیگل نوٹس

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔