ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فاسٹ باؤلر سلمان مرزا کا ٹی وی چینل کو لیگل نوٹس

6 مہینے پہلے
A A
Fast bowler Salman Mirza sends legal notice to TV channel
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) جھوٹی خبر چلانے پرفاسٹ باؤلرسلمان مرزا نے نجی ٹی وی اور اس کے صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
سلمان مرزا نے سوشل میڈیا پر لیگل نوٹس جاری کرکے تصدیق کی۔ لیگل نوٹس میں سلمان مرزا نے مذکورہ صحافی اور چینل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ۔
نوٹس میں کہا گیا چینل کےتمام پلیٹ فارم سے خبر ڈیلیٹ کی جائیں ،سات دن میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو قانونی کارروائی ہو گی ،خبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران کینڈی کے ہوٹل میں خاتون سے بدتمیزی کا الزام لگایا تھا۔

موضوعات : #salmanmirzafastbowlertvchanel
ShareSend

متعلقہ خبریں

Shaheen Afridi unhappy in LPL; decides to return to Pakistan.
تازہ ترین

ایل پی ایل میں شاہین آفریدی ناراض، پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
Former Afghanistan fast bowler Shapoor Zadran has passed away.
تازہ ترین

افغانستان کے سابق فاسٹ باؤلر شپورزدران انتقال کر گئے

7 جولائی , 2026
ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے، حارث رؤف
تازہ ترین

ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے، حارث رؤف

12 نومبر , 2025
اگلی خبر
گورنر سندھ کی تبدیلی ،ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ

گورنر سندھ کی تبدیلی ،ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In