جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

آپریشن غضب للحق جاری، 331 افغان طالبان ہلاک، متعدد چیک پوسٹیں اور ٹینک تباہ

5 مہینے پہلے
A A
Operation Ghadb-ul-Haq continues, 331 Afghan Taliban killed, several check posts and tanks destroyed
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق میں اب تک 331 افغان طالبان ہلاک جبکہ 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
عطا تارڑ نے کہا کہ کارروائی کے دوران افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئی ہیں جبکہ 22 پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آپریشن میں 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں جبکہ افغانستان کے اندر 37 مقامات کو فضائی کارروائی میں مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے بعد طالبان رجیم کو ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا ہے۔
قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں افغانستان کی رحیم تھانہ پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کی کارروائیاں صرف عسکری اہداف تک محدود ہیں اور کسی بھی سویلین ہدف یا آبادی کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔
سکیورٹی حکام کے مطابق آپریشن کا مقصد سرحدی علاقوں میں امن و استحکام کو یقینی بنانا اور پاکستان کی خودمختاری کا دفاع کرنا ہے، جبکہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

موضوعات : #pakistanafghanistanattatarar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
تازہ ترین

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Pakistan condemns Houthi threat to Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب کو حوثیوں کی دھمکی کی مذمت

22 جولائی , 2026
Pakistan and Iran decide to enhance cooperation in counter-terrorism and anti-narcotics sectors.
تازہ ترین

پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کی شعبوں میں اشتراک بڑھانے کا فیصلہ

22 جولائی , 2026
Several Afghan nationals arrested in Turkey and Poland.
تازہ ترین

ترکیہ اور پولینڈ میں کئی افغان باشندے گرفتار

18 جولائی , 2026
Pakistan has requested a $6.7 billion concessional oil financing facility from Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت مانگ لی

16 جولائی , 2026
Pakistan expresses concern over tensions between US and Iran
اہم ترین 3

پاکستان کا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہارتشویش

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
What will be Iran's likely response to the attack

ایران کا حملے کے جواب میں ممکنہ رد عمل کیا ہو گا؟

یہ بھی پڑھیں

Balochistan provincial ministers meet President Asif Zardari.

صدر آصف زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی ملاقات

24 جولائی , 2026
ایران جنگ روکنے کی قرارداد امریکی سینیٹ میں مسترد اور ایوان نمائندگان میں منظور

ایران جنگ روکنے کی قرارداد امریکی سینیٹ میں مسترد اور ایوان نمائندگان میں منظور

24 جولائی , 2026
Daily determination of petroleum product prices is a burden on the public

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین عوام پر بھاری

24 جولائی , 2026
The first major setback to the electoral alliance of the Muslim Conference and the Stability Pakistan Party

مسلم کانفرنس اور استحکام پاکستان پارٹی کے انتخابی اتحاد کو پہلا بڑا دھچکا

24 جولائی , 2026
US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English