منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

یورپ میں شدید گرمی ،اموات کی تعداد 1300سے بڑھ گئی

4 مہینے پہلے
A A
Extreme heat in Europe, death toll rises to over 1,300
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز) یورپ میں شدید گرمی سے اموات کی تعداد ایک ہزار تین سو سے بڑھ گئی ،فرانس میں ایک ہزار ،سپین میں دو سو سے زائد افراد گرمی کا شکار ہو گئے۔

جرمنی ،پولینڈ ،فرانس ،جمہوریہ چیک میں ریکارڈ توڑ گرمی ہے ، اٹلی میں بھی معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ،بائیس شہروں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ، گرمی سے جنگلات میں آگ لگنے کے خدشات بڑھ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: شدید گرمی میں جسم میں پانی کی کمی کیسے دور کی جائے؟

ویٹیکن میں بھی زائرین شدید دھوپ سے بچنے کے لیے سایہ اور پنکھوں کا سہارا لینے لگے ، ادھر امریکی محکمہ موسمیات نے بھی یومِ آزادی سے قبل خطرناک گرمی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے عوام، خصوصاً کمزور افراد، کو احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی

موضوعات : #europehotweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun
تازہ ترین

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

18 اگست , 2026
Liechtenstein – a small yet extremely wealthy country located in the heart of Europe.
تازہ ترین

لیختین شٹائن ۔یورپ کے دل میں واقع چھوٹا مگر امیر ترین ملک

30 جولائی , 2026
Who invented the air conditioner
تازہ ترین

ایئر کنڈیشنر کس نے ایجاد کیا؟

25 جولائی , 2026
You can get better cooling from even a standard fan during extreme heat.
تازہ ترین

شدید گرمی میں عام پنکھے سے بھی بہتر ٹھنڈک حاصل کی جا سکتی ہے

13 جولائی , 2026
Do you also turn off the AC and immediately switch it back on
تازہ ترین

کیا آپ بھی اے سی بند کرکے فوراً دوبارہ چلا دیتے ہیں؟

11 جولائی , 2026
What does the body actually crave in the heat
تازہ ترین

گرمی میں جسم آخر مانگتا کیا ہے؟

10 جولائی , 2026
اگلی خبر
Students in Punjab will again get e-bikes on installments

پنجاب میں طلبا کو پھر قسطوں پر ای بائیکس ملیں گی

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔