اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پنجاب میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے سکول میں چھٹیوں سمیت متعدد تجاویز پر غور

6 مہینے پہلے
A A
Several proposals, including school holidays, under consideration to overcome energy crisis in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) توانائی بحران پر پنجاب حکومت کے بڑے فیصلوں کی تیاری، محکمہ توانائی کی نئی سفارشات ارسال، ذرائع کے مطابق صوبے میں وفاق کی طرز پر فیول راشننگ متعارف کرانے کی تجویز تیار کر لی گئی۔
تعلیمی اداروں میں 15 اپریل تک چھٹیوں اور ہائبرڈ سسٹم پر غور کی سفارش کی گئی ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی منصفانہ تقسیم کیلئے کوپن یا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرانے کی تجویزہے۔مخصوص دنوں میں محدود گاڑیوں کو ایندھن فراہمی کی تجویز زیر غورہے۔
نجی اداروں کیلئے ورک فرام ہوم پر سخت ہدایات دینے کی سفارش کی گئی۔غیر ضروری تقریبات پر مکمل پابندی لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔میٹرو اور بس سروس میں اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ایل ای ڈی بل بورڈز اور آرائشی لائٹس بند کرنے کی تجویزہے۔رات 10 بجے کے بعد اسٹریٹ لائٹس متبادل موڈ پر چلانے کی سفارشکی گئی ہے مارکیٹ اوقات کار مزید محدود کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

موضوعات : #punjabclose
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami's call for a shutter-down strike against the petroleum levy markets closed in some areas, open in others.
اہم ترین 3

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،کہیں بازار بند ،کہیں کھلے

3 ستمبر , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
Funds for 40 district councils in Punjab frozen; 286 development projects affected.
تازہ ترین

پنجاب کی 40 ضلعی کونسلز کے فنڈز منجمد، 286 ترقیاتی منصوبے متاثر

18 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
Approval granted for Green Industrial Economic Zone in Punjab; incentives announced for investors.
تازہ ترین

پنجاب میں گرین انڈسٹریل اکنامک زون کی منظوری ، سرمایہ کاروں کے لیے مراعات کا اعلان

4 اگست , 2026
Decision made to change the traffic police uniform in Punjab once again.
تازہ ترین

پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Former US National Security Advisor Criticizes Donald Trump

امریکی سابق مشیر قومی سلامتی کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید

یہ بھی پڑھیں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔