جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشین کا اعلان

4 مہینے پہلے
A A
پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشین کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کردی۔

چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ کا کہنا ہے حکومت کی مجوزہ پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کرتے ہیں، حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے، مسائل کا بوجھ پیٹرول پمپ مالکان پر نہیں ڈالا جائے۔
نعمان علی بٹ نے کہا انہوں نے کہا کہ نئی پالیسی سے آئل ٹینکرز، ٹرانسپورٹیشن اور قیمتوں کے تعین کا نظام متاثر ہوگا، حکومت یکطرفہ فیصلوں کے بجائے پیٹرول پمپ مالکان سے مشاورت کرے۔

موضوعات : petrolpetrol pump ownerprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
پاکستان

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
Negotiations between the government and Jamaat-e-Islami on the abolition of petroleum levy have entered the final stage.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

5 نومبر , 2026
Petroleum products become cheaper for the public; petrol price reduced by Rs 7.06 and diesel by Rs 3.71 per litre.
تازہ ترین

عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات سستی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر سستا

5 نومبر , 2026
Reduction in prices of petroleum products
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

4 نومبر , 2026
علی پرویز ملک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کی خوش خبری
اہم ترین

علی پرویز ملک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کی خوش خبری

3 نومبر , 2026
Talks between the government and Jamaat-e-Islami regarding the abolition of the petroleum levy will take place today.
تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آج ہونگے

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض

ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض

یہ بھی پڑھیں

Turkey's important role for lasting peace in the Balkans, emphasis on diplomacy, defense cooperation and economic ties

بلقان میں پائیدار امن کے لیے ترکیہ کا اہم کردار، سفارت کاری، دفاعی تعاون اور اقتصادی روابط پر زور

6 نومبر , 2026
کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

5 نومبر , 2026
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔