جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

اسرائیل اور لبنان کے مذاکرات کل دوبارہ شروع ہونگے ،ٹرمپ

5 مہینے پہلے
A A
Israel-Lebanon talks to resume tomorrow, Trump says
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے اسرائیل اور لبنان کے براہ راست مذاکرات کل دوبارہ شروع ہونگے۔
سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا یہ تین دہائیوں سے زائد عرصے بعد ایک اہم پیش رفت ہے ،دونوں مالک کے درمیان آخری بار انیس سو اکانوے سے انیس سو ترانوے کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے۔
ادھر لبنان کے اسرائیل پر حملے جاری ہیں ، ہسپتال کے قریب بمباری سےچار طبی ورکرز شہید ہو گئے، لبنان نے 8 اپریل کو کیے گئے شدید حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔
لبنانی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی حملے بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہیں، 8اپریل کو اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 357 تک پہنچ گئی۔ جن میں 71 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں۔اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے اسرائیل جنوبی لبنان میں گھروں کی منظم تباہی کا ارتکاب کر رہا ہے۔

موضوعات : #isreallebnontrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ
تازہ ترین

میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

26 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other
تازہ ترین

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

25 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون
اہم ترین

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
اگلی خبر
2 matches will be played in PSL today

پی ایس ایل میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔