اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر

2 مہینے پہلے
A A
Irrefutable evidence of Indian state terrorism in Pakistan on display
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر آ گئے ۔
بھارتی تربیت یافتہ دہشتگردعبدالمجید کی گرفتاری نے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کاپول کھول دیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے پہلگام فالس فلیگ کےچنددن بعد بھارتی ریاستی دہشتگردی سےمتعلق ناقابل تردیدشواہددنیا کےسامنے پیش کیے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت اور فرانس کے درمیان اربوں یورو کا رافیل طیارے معاہدہ خطرہ میں


ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا تھا بھارت پاکستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس کی سرپرستی کررہا ہے۔ بھارت پاکستان پرلگائےگئےبےبنیاد الزامات کاایک بھی ثبوت پیش کرنےمیں ناکام رہا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا بھارتی فوج کےحاضرسروس افسران پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں کی براہِ راست نگرانی کرتےہیں،بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کوآئی ای ڈیزاوردھماکہ خیزموادفراہم کرکے سکیورٹی فورسزاورعام شہریوں کونشانہ بنارہاہے، ماہرین کے مطابق فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کےدہشتگردبھارتی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں ،پاکستان دہشت گردوں کی بھارت میں تربیت،علاج سمیت دیگر سہولتکاری کے ناقابل تردید شواہد دنیا بھر کےسامنے رکھ چکا ہے۔

موضوعات : #indiafalesfglaoperationislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister again invites opposition to democratic charter and talks
اہم ترین 2

وزیراعظم کی پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت

13 جون , 2026
Another Indian Air Force fighter jet crashes
تازہ ترین

بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار

13 جون , 2026
We are aware of elements trying to sabotage the peace process, says Prime Minister
پاکستان

ہم امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کرنے والے عناصر سے واقف ہیں،وزیراعظم

12 جون , 2026
PTI founder's right to defense restored in damages case
تازہ ترین

ہرجانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال

11 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM
تازہ ترین

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

9 جون , 2026
اگلی خبر
Severe shortage of TB test kits, diagnostic system affected

ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت ، تشخیصی نظام متاثر

یہ بھی پڑھیں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔