جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت اور فرانس کے درمیان اربوں یورو کا رافیل طیارے معاہدہ خطرہ میں

6 مہینے پہلے
A A
Billion-euro Rafale aircraft deal between India and France in jeopardy
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) دنیا کے سب سے بڑے دفاعی معاہدوں میں سے ایک ڈگمگانے لگا۔۔۔ بھارت اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کی ڈیل تعطل کا شکار ہو گیا ، جبکہ پس پردہ روس کا کردار بھی سوالیہ نشان بن گیا ،اور حیران کن طور پر اس ساری صورتحال میں یوکرین کو فائدہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے!
چند ماہ قبل تک بھارت اور فرانس کے درمیان 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کا تاریخی معاہدہ طے پانے کے قریب تھا، جس کی مالیت اربوں یورو بتائی جا رہی تھی۔ لیکن اب یہ ڈیل تقریباً ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔


نئی دہلی نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی معاہدے میں مکمل تکنیکی خودمختاری چاہتا ہے، خاص طور پر اپنے ہتھیاروں اور سسٹمز کو رافیل طیاروں میں بغیر کسی پابندی کے شامل کرنے کا حق۔ یہ شرط بھارت کے “آتم نربھر بھارت” پروگرام کا حصہ ہے، جس کا مقصد دفاعی شعبے میں خود انحصاری حاصل کرنا ہے۔
بھارت مطالبہ کر رہا ہے کہ اسے انٹر فیس کنٹرول ڈاکو منٹ تک رسائی دی جائے تا اہم فرانس اس حساس معلومات تک رسائی دینے سے گریزاں ہے اور چاہتا ہے کہ تمام انٹیگریشن کا کنٹرول اسی کے پاس رہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بڑا معاشی دھچکا


فرانس کو خدشہ ہے کہ اگر بھارت کو زیادہ تکنیکی رسائی دی گئی تو اس کے قریبی تعلقات کی وجہ سے روس کو بھی اس حساس ٹیکنالوجی تک رسائی مل سکتی ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف فرانس بلکہ رافیل طیارہ استعمال کرنے والے دیگر ممالک کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔
دوسری جانب بھارت پہلے ہی شکایت کر چکا ہے کہ رافیل طیاروں کی مینٹیننس بہت مہنگی ہے کیونکہ فرانس سورس کوڈ فراہم نہیں کرتا۔ اسی لیے بھارت اب زیادہ خودمختاری کے بغیر کسی معاہدے پر راضی نہیں۔
ماہرین کے مطابق روس اس معاملے میں ایک خاموش مگر اہم فیکٹر ہے۔ بھارت کے ساتھ اس کے قریبی دفاعی تعلقات فرانس کے لیے تشویش کا باعث ہیں، کیونکہ جدید ٹیکنالوجی کے لیک ہونے کا خدشہ موجود ہے۔
حیران کن طور پر اس تعطل کا سب سے بڑا فائدہ یوکرین کو ہو سکتا ہے۔ یوکرین بھی رافیل طیارے حاصل کرنے کا خواہاں ہے، اور اگر بھارت کی ڈیل تاخیر کا شکار ہوتی ہے تو یوکرین کو پہلے طیارے حاصل کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔


مزید یہ کہ فرانس پہلے ہی رافیل کے جدید ورژن F5 پر کام کر رہا ہے، جس سے یوکرین کے لیے مزید جدید آپشنز کھل سکتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ تنازع صرف ایک دفاعی معاہدے تک محدود نہیں بلکہ اس کے پیچھے عالمی طاقتوں کی سیاست، ٹیکنالوجی کا کنٹرول اور اسٹریٹجک اتحاد چھپے ہوئے ہیں۔
بھارت خودمختاری چاہتا ہے، فرانس اپنی ٹیکنالوجی کا تحفظ، جبکہ روس کا ممکنہ اثر اس معاملے کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے۔
کیا بھارت اور فرانس کے درمیان یہ تاریخی معاہدہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا؟ کیا روس کا اثر واقعی اس ڈیل کو روک رہا ہے؟،اور کیا یوکرین اس صورتحال کا سب سے بڑا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو جائے گا؟آنے والے دنوں میں یہ عالمی دفاعی سیاست کا ایک بڑا موڑ ثابت ہو سکتا ہے

موضوعات : #indiafighterjetRafale
ShareSend

متعلقہ خبریں

France decides to proceed solo with the development of a sixth-generation combat aircraft; the Rafale F5 has emerged as a key pillar of its nuclear deterrent.
تازہ ترین

فرانس کا چھٹی نسل کے جنگی طیارے کی تیاری اکیلے آگے بڑھانے کا فیصلہ، رافیل ایف فائیو جوہری دفاع کا اہم سہارا بن گیا

15 اکتوبر , 2026
Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.
تازہ ترین

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
اگلی خبر
New technology in iPhone 18 Pro Max, creating a stir in the world

آئی فون 18پرومیکس میں نئی ٹیکنالوجی،دنیا میں دھوم مچ گئی

یہ بھی پڑھیں

More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Deputy Prime Minister Ishaq Dar reviews preparations for Shanghai Cooperation Organization meeting

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔