جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بھارت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں عبرتناک شکست ،جنوبی افریقہ کا کلین سوئپ

10 مہینے پہلے
A A
بھارت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں عبرتناک شکست ،جنوبی افریقہ کا کلین سوئپ
Share on Facebookwhatsapp

گوہاٹی ( پاک ترک نیوز) بھارت کو گوہاٹی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عبرتناک شکست ہوئی ہے۔ جنوبی افریقہ نے 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق گوہاٹی میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بھارت کی پوری ٹیم دوسری اننگزمیں 550رنز کےہدف کے تعاقب میں 140رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔

بھارت کی جانب سے رویندرا جدیجہ نے 54جبکہ واشنگٹن سندر نے 16رنز سکور کئے ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں ہارمر نے 6کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔کیشو مہاراج نے بھی 2بھارتی کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

قبل ازیں بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں چوتھے روز کھیل کے اختتام پر 2وکٹوں کے نقصان پر 27رنز بنا ئےتھے اور اس کو جیت کیلئے مزید 522رنز درکار تھے ۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیلئے مزید 8وکٹیں درکار ہیں۔
گوہاٹی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 489رنز سکور کئے جس کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 201رنز پر ہی پویلین لوٹ گئی اور اسے فالو آن کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔
جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز 260رنز پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر ڈیکلیئر کردی تھی ۔ بھارت کو جیت کیلئے 550رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بھارت کے افتتاحی بلے باز جیسوال اور کول راہول زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہرسکے اور یوشوی جیسوال 13اور کول راہول محض 6رنز کے ہی مہمان ثابت ہوئے ۔ دن کے اختتام پر سدرسن 2جبکہ کلدیپ یادیو 4رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔
مارکوس جانسن اورہارموس نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔
واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں جنوبی افریقہ نے کلین سوئپ مکمل کرلیا ہے سائوتھ افریقہ نے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 30رنز سے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا ۔

موضوعات : gohatiindiavssatestmatchtestseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Pakistan team faces a sure clean sweep against England

پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف یقینی کلین سوئپ کا سامنا

11 ستمبر , 2026
Investigation against Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan; scrutiny of mobile phones and bank accounts.

امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات، موبائل فونز اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔