ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار

10 مہینے پہلے
A A
اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملے کے سہولت کاروں کا ریکٹ بے نقاب ہوگیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے متعدد ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
سی ٹی ڈی راولپنڈی نے سہولت کاروں و ہینڈلرز کو راولپنڈی پشاور میں چھاپے مارکر گرفتار کر لیا، مجموعی طور پر 6 سے 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔چھاپے پیرودھائی، ڈھوک کشمیریاں اور خیر پختونخواہ میں متعلقہ اداروں کو آن بورڈ رکھ کر مارے گئے۔
پانچ افراد کو راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا، کس سہولت کار نے حملہ آور کو کیا کیا مدد کی اس کا تعین ہورہا ہے، حملہ آور گولڑہ سے پہلے ایک اور آن لائن بائیکیا سروس کے ذریعے 26 نمبر چونگی سے آیا۔حملہ آور گولڑہ سے کچہری تک ماسک پہن کر آیا تھا، زیرحراست افراد سے الگ الگ مقامات پر تفتیش کا عمل شروع کردیا گیاْ۔
اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملے میں 12 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

موضوعات : islamadbjudicalcomplexrawalpindisuisideattack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.
پاکستان

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
اگلی خبر
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 دسمبر کو طلب، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 دسمبر کو طلب، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
US, Denmark sign security agreement on Greenland

گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں سیکیورٹی معاہدہ طے

19 ستمبر , 2026
Warning of potential danger issued for seven cities in Saudi Arabia; announcement made shortly after that the threat had passed.

سعودی عرب کے 7 شہروں میں ممکنہ خطرے کی وارننگ، کچھ دیر بعد خطرہ ٹلنے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔