جمعہ , 24 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ

2 گھنٹے پہلے
A A
مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،وزرائے خارجہ میں پاکستان، مصر، ترکی، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل،اعلامیے میں یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی گئی ،مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ، اسرائیلی وزراء کی اشتعال انگیز کارروائیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ،وزرائے خارجہ  نے تاریخی و قانونی اسٹیٹس کو برقرار رکھنے پر زور دیا ،مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کے پھیلاؤ کی شدید مذمت کی گئی ،مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری کو مسترد کر دیا گیا

موضوعات : ghazaisaraelislamic
ShareSend

متعلقہ خبریں

فلسطین میں 25اپریل کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان
اہم ترین 3

فلسطین میں 25اپریل کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان

23 اپریل , 2026
اسلامی ممالک میں مشترکہ دفاعی طریقہ کار پر مشاورت کا آغاز
تازہ ترین

اسلامی ممالک میں مشترکہ دفاعی طریقہ کار پر مشاورت کا آغاز

18 ستمبر , 2025

یہ بھی پڑھیں

مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ

مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خودمختاری مسترد،آٹھ ملکوں کا اعلامیہ

23 اپریل , 2026
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کرنے کا حکم

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کرنے کا حکم

23 اپریل , 2026
 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی

 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی

23 اپریل , 2026
پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے پہلگام  واقعے پر بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

23 اپریل , 2026
ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

23 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In