بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

اسرائیل کے غزہ پر حملے ،7فلسطینی شہید ،درجنوں زخمی

4 مہینے پہلے
A A
اسرائیل کے غزہ پر حملے ،7فلسطینی شہید ،درجنوں زخمی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 7 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے، شہداء میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ایک حملہ رہائشی عمارت پر جبکہ دوسرا ایک شہری گاڑی پر کیا گیا، حملوں کے بعد علاقے میں شدید آگ بھڑک اٹھی اور خوف و ہراس پھیل گیا۔عینی شاہدین کے مطابق رہائشی عمارت پر کم از کم 4 میزائل داغے گئے۔

غزہ کی سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بصل کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں سیکڑوں افراد موجود تھے اور اسرائیل کی جانب سے کوئی پیشگی وارننگ نہیں دی گئی تھی، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے اہم رہنما عزالدین الحداد کو نشانہ بنایا گیا تاہم حماس نے اس دعوے پر کوئی ردِعمل نہیں دیا۔یہ حملے یومِ نکبہ کے موقع پر کیے گئے جس دن فلسطینی 1948ء میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی کی یاد مناتے ہیں۔

موضوعات : ghazaisrael
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
ترکیہ اور اسرائیل میں علاقائی اثر و رسوخ کی دوڑ، کشیدگی میں اضافہ
تازہ ترین

ترکیہ اور اسرائیل میں علاقائی اثر و رسوخ کی دوڑ، کشیدگی میں اضافہ

30 اگست , 2026
اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق
تازہ ترین

اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی پر اتفاق

19 جون , 2026
حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک
تازہ ترین

حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک دھماکے سے اڑا دیا ،بٹالین کمانڈر سمت 4فوجی ہلاک

19 جون , 2026
اسرائیل جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے پر بضد
پاکستان

اسرائیل جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے پر بضد

18 جون , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
اگلی خبر
انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ

انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ

یہ بھی پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In