ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فلسطین کے بلدیاتی الیکشن ،صدر محمود عباس کے حامی جیت گئے

5 مہینے پہلے
A A
Supporters of President Mahmoud Abbas win Palestinian local elections
Share on Facebookwhatsapp

غزہ(پاک ترک نیوز )فلسطینی بلدیاتی انتخابات میں صدر محمود عباس کے حامیوں نے زیادہ تر نشستیں جیت لیں، انتخابی حکام کے مطابق یہ ووٹنگ تقریباً دو دہائیوں میں پہلی بار غزہ کی پٹی کے ایک شہر میں بھی ہوئی۔فلسطینی وزیرِاعظم محمد مصطفیٰ نے  کہا کہ انتخابات انتہائی حساس وقت، پیچیدہ چیلنجز اور غیر معمولی حالات  میں منعقد ہوئے۔

یہ ووٹنگ 2006 کے بعد غزہ میں کسی بھی قسم کے پہلے انتخابات تھے، جبکہ اکتوبر 2023 میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی جنگ کے بعد یہ پہلا فلسطینی انتخاب بھی تھا۔

وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں ہونے والی یہ ووٹنگ بڑی حد تک ایک علامتی “پائلٹ” الیکشن تھی، جس کا مقصد یہ ظاہر کرنا تھا کہ غزہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کا ایک لازمی حصہ ہے۔

حماس  جو 2007 سے غزہ پر حکمرانی کر رہی ہے، نے غزہ میں باضابطہ طور پر امیدوار نامزد نہیں کیے اور مغربی کنارے میں ہونے والے انتخابات کا بائیکاٹ کیا، جہاں فتح کی کامیابی متوقع تھی۔

تاہم دیر البلح کی ایک فہرست میں شامل بعض امیدواروں کو مقامی افراد اور تجزیہ کار حماس کے قریب سمجھتے ہیں، جس سے یہ ووٹ اس جماعت کی مقبولیت کا ایک اشارہ بن سکتا ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق “دیر البلح ہمیں متحد کرتا ہے” نامی فہرست نے 15 میں سے صرف 2 نشستیں حاصل کیں۔

صدر محمود عباس کی جماعت فتح اور فلسطینی اتھارٹی کی حمایت یافتہ “نہضت دیر البلح” فہرست نے 6 نشستیں جیت لیں، جبکہ باقی نشستیں دو دیگر مقامی گروپوں “فیوچر آف دیر البلح” اور “پیس اینڈ بلڈنگ” نے حاصل کیں، جو کسی بڑی جماعت سے وابستہ نہیں ہیں۔

موضوعات : ElectionghazaPalestinian l
ShareSend

متعلقہ خبریں

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور
اہم ترین 2

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور

15 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے
اہم ترین 3

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

2 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری
اہم ترین 2

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری

2 اگست , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز
اہم ترین 2

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan's silent revolution

پاکستان کا خاموش انقلاب

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In