جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

بین اسٹوکس کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں واپسی کا امکان

1 مہینہ پہلے
A A
Ben Stokes likely to return for third Test against New Zealand
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) بین اسٹوکس کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں واپسی کا امکان ہے ، برطانوی میڈیا کے مطابق اسکواڈ میں واپسی پر بین اسٹوکس ہی ممکنہ طور پر ٹیم کی قیادت بھی کریں گے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بین اسٹوکس اور گس ایٹکنسن کا کرکٹ ریگولیٹر نے انٹرویو کر لیا ۔ معاملے کی اب تک کی جانے والی تحقیقات دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر ریلیز کی جائیں گی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹیم پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر کپتان بین اسٹوکس اور گس ایٹکنسن کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ابھی حتمی فیصلہ سنانا ہے تاہم ایک ہفتے کے دوران نرمی دیکھنے میں آئی ۔

برطانوی اخبار کے مطابق بین اسٹوکس کی واپسی ممکن ہے ، لیکن ضروری نہیں کپتان کے طور پر واپس آئیں ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہو گا ۔

سابق آل راونڈر این بوتھم نے بین اسٹوکس کے خلاف ایکشن نہ لیے جانے پر تنقید کی ہے ،کہتے ہیں بین اسٹوکس نے کچھ نہیں سیکھا ، کیا یہ سب ٹھیک ہے۔لارڈز ٹیسٹ کے بعد کرفیو کو توڑنے کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی جا سکتی۔

موضوعات : #benstokesenglandnewzeland
ShareSend

متعلقہ خبریں

Football World Cup England secures third place after 60 years.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ :انگلینڈ کی 60برس بعد تیسری پوزیشن

19 جولائی , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 جولائی , 2026
Football World Cup Semifinals Tickets for the Argentina-England match are twice as expensive as those for the France-Spain clash.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل،ارجنٹائن، انگلینڈ میچ کےٹکٹ فرانس،اسپین مقابلےسے دگنے مہنگے

14 جولائی , 2026
دورہ ویسٹ انڈیز ،انگلینڈ کیلئے اسکواڈ فائنل ،شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
پاکستان

دورہ ویسٹ انڈیز ،انگلینڈ کیلئے اسکواڈ فائنل ،شان مسعود کی کپتانی خطرے میں

3 جولائی , 2026
ناٹنگھم ٹیسٹ نیوزی لینڈ کے نام،انگلینڈ کوسیریز میں بھی شکست
تازہ ترین

ناٹنگھم ٹیسٹ نیوزی لینڈ کے نام،انگلینڈ کوسیریز میں بھی شکست

29 جون , 2026
jeo Root , no competition, far and wide
تازہ ترین

جو ئے روٹ ، کوئی مقابل نہیں دور دورتک

23 جون , 2026
اگلی خبر
Egyptian Foreign Minister holds telephone conversation with Iranian counterpart

مصری وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English