جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ساف فٹبال چیمپیئن شپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے

37 منٹس پہلے
A A
SAFF Football Championship Pakistan and India to face each other today
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) ساف فٹبال چیمپیئن شپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ڈھاکا میں مدمقابل ہوں گی، روایتی حریفوں کے درمیان مقابلے سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں اور کوچز نے کھیل کی اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مثبت پیغامات دیے ہیں۔ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی کپتان نیتھن روڈریگیز نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میچ سے پہلے اور بعد میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے ٹرمپ کو سیاسی دھچکا دے دیا، مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکنز کو عبرتناک شکست

بھارتی کوچ نوشاد موسیٰ کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو پاکستانی کھلاڑیوں کو گلے بھی لگائیں گے۔دوسری جانب پاکستان کے کپتان عالمگیر غازی نے کہا کہ یہ کرکٹ نہیں بلکہ ساف فٹبال ہے، اسی لیے اسے خوبصورت کھیل کہا جاتا ہے۔پاکستانی کپتان کے اس بیان کو کھیل کی اصل روح، باہمی احترام اور اسپورٹس مین شپ کا پیغام قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : bangladeshdhakasaaf
ShareSend

متعلقہ خبریں

The sight of the Bangladeshi captain holding the Pakistani flag has become a focal point of attention on social media.
تازہ ترین

بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

26 ستمبر , 2026
Seven leaders of Sheikh Hasina Wajed's party have been sentenced to death.
تازہ ترین

شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے 7رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

15 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.
تازہ ترین

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان
اہم ترین 3

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

16 اگست , 2026
اگلی خبر
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

یہ بھی پڑھیں

Iran war led to Republicans' electoral defeat, Trump admits

ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی وجہ بنی، ٹرمپ کا اعتراف

5 نومبر , 2026
The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

5 نومبر , 2026
Crude oil prices drop sharply in global markets after US midterm election results

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

5 نومبر , 2026
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

5 نومبر , 2026
SAFF Football Championship Pakistan and India to face each other today

ساف فٹبال چیمپیئن شپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔