منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

39 منٹس پہلے
A A
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز )دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر ہیمسٹرنگ انجری کے باعث دورۂ پاکستان سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جوز بٹلر انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سہ ملکی سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم نے جوز بٹلر کے سہ ملکی سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جوز بٹلر دورۂ پاکستان میں ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

برینڈن میک کلم کا کہنا تھا کہ اس وقت یہ بتانا مشکل ہے کہ جوز بٹلر مکمل طور پر کب تک فٹ ہوں گے۔جوز بٹلر کو سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آغاز 18 اکتوبر سے ہوگا، تاہم جوز بٹلر کی عدم دستیابی انگلش ٹیم کے لیے اہم کھلاڑی سے محرومی ہوگی۔

موضوعات : englandjosbuttlerpakvseng
ShareSend

متعلقہ خبریں

England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket
تازہ ترین

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
Pakistan team faces a sure clean sweep against England
تازہ ترین

پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف یقینی کلین سوئپ کا سامنا

11 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیں

Iran awaits US response today Abbas Araghchi

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
Reduction in prices of petroleum products

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔