جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

16 منٹس پہلے
A A
Crude oil prices drop sharply in global markets after US midterm election results
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 7 فیصد کمی کے بعد 88 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔برینٹ خام تیل بھی تقریباً 9 فیصد سستا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 94 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

دوسری جانب اماراتی مربن خام تیل کی قیمت میں ڈیڑھ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 100 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات آئندہ پٹرولیم مصنوعات کی مقامی قیمتوں پر بھی مرتب ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات : crudeoilelecationmidterm
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran war led to Republicans' electoral defeat, Trump admits
تازہ ترین

ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی وجہ بنی، ٹرمپ کا اعتراف

5 نومبر , 2026
US Midterm Elections Ilhan Omar elected as a member of Congress for the fifth time
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات، الہان عمر پانچویں بار کانگریس کی رکن منتخب

4 نومبر , 2026
Democrats take lead in US midterm elections
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل

4 نومبر , 2026
Crude oil prices rise after US attack on Iran
تازہ ترین

ایران پر امریکی حملے کے بعد خام تیل مہنگا

3 نومبر , 2026
The midterm elections in the US are just a few hours away.
تازہ ترین

امریکا میں مڈٹرم انتخابات چند گھنٹے کی دوری پر

3 نومبر , 2026
US Midterm Elections A record 54 million people cast their votes during early voting.
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات :قبل از وقت ووٹنگ میں ریکارڈ 54ملین افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

یہ بھی پڑھیں

Iran war led to Republicans' electoral defeat, Trump admits

ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی وجہ بنی، ٹرمپ کا اعتراف

5 نومبر , 2026
The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

5 نومبر , 2026
Crude oil prices drop sharply in global markets after US midterm election results

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

5 نومبر , 2026
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

5 نومبر , 2026
SAFF Football Championship Pakistan and India to face each other today

ساف فٹبال چیمپیئن شپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔