جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

50 منٹس پہلے
A A
England cricket team announced for Pakistan tour
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز )انگلینڈ نے پاکستان کے دورے کے لیے 16 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں سہ ملکی ون ڈے سیریز میں حصہ لے گی۔ہیری بروک انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ اسکواڈ میں جو روٹ، ٹام بینٹن، جیمز کولز، گس اٹکنسن، سونی بیکر، جارڈن کوکس، میسن کرین اور ہینری کوروکومبے شامل ہیں۔سیم کرن، لیام ڈاسن، بین ڈکٹ، ول جیکس، جیمی اوورٹن، عادل رشید اور جوش ٹونگ بھی انگلینڈ کے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کو آرام دیا گیا ہے، جبکہ جوز بٹلر انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، جس میں انگلینڈ کے ساتھ پاکستان اور تیسری ٹیم بھی ایکشن میں ہوگی۔

موضوعات : englandodipakvaeng
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.
تازہ ترین

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket
تازہ ترین

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 ستمبر , 2026
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

27 اگست , 2026
Investigation into nightclub incident involving English fast bowler Brydon Carse.
تازہ ترین

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کیخلاف نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔