جمعرات , 23 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

خامنہ ای کی امریکا کو کھلی دھمکی، ٹرمپ کوبڑی للکا ر،فیصلہ کن لمحہ آگیا

2 مہینے پہلے
A A
Khamenei's open threat to America, a big challenge to Trump, the decisive moment has come
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)دنیا کی سب سے مضبوط فوج کو ایسا تھپڑ ماریں گے کہ وہ دوبارہ اٹھ نہ سکے گی۔ یہ اہم بیان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جانب سے سامنے آیا ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا جنگ چاہتا ہے تو پھر جنگ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی اتنی بڑی فوج کو ایسی سبکی اٹھانی پڑے گی اور ایسی شکست ہوگی کہ وہ دوبارہ سنبھل نہیں سکے گی۔
میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اگر چھوٹی طاقت بڑی طاقت کو شکست دے دے تو بڑی طاقت کا رعب ختم ہو جاتا ہے اور وہ آئندہ کسی بھی اقدام سے پہلے سو بار سوچتی ہے۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ امریکا کے بڑے اور جدید بحری بیڑے آ رہے ہیں، تو انہوں نے کہا کہ ہاں، وہ بہت ترقی یافتہ ہیں، لیکن انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت اس سے بھی زیادہ ترقی یافتہ ہو سکتی ہے۔


یعنی انہوں نے اشارہ دیا کہ ان بحری بیڑوں کو ڈبویا بھی جا سکتا ہے یا کم از کم ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
اگر ایک بھی بیڑا مکمل طور پر نہ سہی، جزوی طور پر ہی ناکارہ بنا دیا جائے تو برسوں کی محنت اور سرمایہ کاری ضائع ہو سکتی ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای کا مؤقف یہ ہے کہ یہ ڈکٹیشن قبول نہیں کی جائے گی۔ ان کے مطابق سرنڈر کرنے کے بجائے مزاحمت بہتر ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کے نظریے میں مشکل کو مصیبت نہیں بلکہ امتحان سمجھا جاتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ مشکل میں انسان پھنس جاتا ہے، جبکہ امتحان میں سرخرو بھی ہو سکتا ہے۔


تاریخی مثالیں دیتے ہوئے کہا گیا کہ کئی مواقع پر چھوٹی قوتوں نے بڑی سلطنتوں کو شکست دی ہے اور تاریخ کا دھارا بدل دیا ہے۔ اسی تناظر میں کہا جا رہا ہے کہ ایران سرنگوں نہیں ہوگا۔ ان کے بقول، یہ مزاحمت ایران کی تاریخ اور اس کی قومی نفسیات کا حصہ ہے، جو اسلام سے پہلے بھی موجود تھی۔

موضوعات : attackiranships
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israeli spy executed in Iran
تازہ ترین

ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی

23 اپریل , 2026
US blockades are a major obstacle to negotiations, Iranian president says
اہم ترین 2

امریکی ناکہ بندیاں مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں ،ایرانی صدر

23 اپریل , 2026
اسرائیلی فوج کی لبنان میں بمباری ،2افراد شہید
اہم ترین

اسرائیلی فوج کی لبنان میں بمباری ،2افراد شہید

22 اپریل , 2026
Iran war averted, negotiations stalled, what will happen now
تازہ ترین

ایران جنگ ٹل گئی،مذاکرات میں تعطل،اب کیا ہوگا؟

22 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ
اہم ترین 2

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ
اہم ترین

ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

21 اپریل , 2026
اگلی خبر
China made a flying bus! Air travel begins, a new revolution in the atmosphere

چین نے بنا دی اڑنے والی بس! فضائی سفر شروع، فضاؤں میں نیا انقلاب

یہ بھی پڑھیں

Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

23 اپریل , 2026
Strait of Hormuz may remain closed for 6 months

آبنائے ہرمز6 مہینےتک بند رہنے کا خدشہ

23 اپریل , 2026
E-bike scheme for teachers, complete procedure for applying

اساتذہ کیلئے ای بائیک اسکیم ،اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

23 اپریل , 2026
Israeli spy executed in Iran

ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی

23 اپریل , 2026
US blockades are a major obstacle to negotiations, Iranian president says

امریکی ناکہ بندیاں مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں ،ایرانی صدر

23 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔