ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

11 مہینے پہلے
A A
امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر خزانہ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن، اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے وزیر تجارت سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ابھی کچھ امور پر بات چیت ہونا باقی ہے، امید ہے کہ تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے۔
وزیر خزانہ نے بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات پر گفتگو کی گئی، حالیہ چند ماہ سے جاری دو طرفہ تجارتی مذاکرات کا احاطہ کیا گیا، امید ہے کہ تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے جو دونوں معیشتوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ بہت جلد دونوں ممالک کی قیادت تجارتی معاہدے کا اعلان کرے گی، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ امریکا کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو بڑھایا جا رہا ہے، پاکستان روایتی و غیر روایتی شعبوں جیسے آئی ٹی، ٹیکنالوجی، معدنیات اور زراعت میں تعاون کا خواہاں ہے۔
اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فریقین نے پاک امریکہ تجارتی تعلقات میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ معاشی تعاون کو مزید مستحکم اور جامع بنایا جائے گا۔
ملاقات میں باہمی مفادات کے تمام ممکنہ شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

موضوعات : #financeminister#maerica#muhammadaurangzaib#washntondcpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
Preparation of Rs 1.71 trillion federal budget for the next fiscal year 2026-27 completed
تازہ ترین

آئندہ مالی سال 2026-27کے 171کھرب روپے کےوفاقی بجٹ کی تیاری مکمل

2 جون , 2026
پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق
پاکستان

پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق

31 مئی , 2026
اگلی خبر
ملک بھر میں مون سون کے چوتھے سپیل کا کل سے آغاز، سیلابی صورتحال کا خدشہ

ملک بھر میں مون سون کے چوتھے سپیل کا کل سے آغاز، سیلابی صورتحال کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔