ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

2 دن پہلے
A A
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیرخارجہ حاقان فیدان نے پاک ترک مضبوط تعلقات پربھارتی حکومت کی بے چینی کوبے نقاب کردیا،سنگا پورمیں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹریٹجک اسٹڈیزکے لیکچرکے دوران بھارت کی ناقص خارجہ پالیسی واضح ہوگئی۔
بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمزکے مطابق ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا پاکستان کے ساتھ ترکیہ کے قریبی اوربرادرانہ تعلقات بھارت کیلئے مسئلہ نہیں ہونے چاہئیں۔
بھارت کوترکیہ کی پاکستان کیساتھ دوستی کواپنے خلاف دشمنی یا غلط اقدام نہیں سمجھنا چاہیے۔
ہاکان فیدان نے کہا ترکیہ واحد ملک نہیں جس کے پاکستان کے ساتھ اچھے اوربرادرانہ تعلقات ہیں بلکہ اورممالک بھی ہیں ، اگرپاکستان سے اچھے تعلقات کی بنیاد پربھارت کسی ملک کیخلاف ناراضگی کا اظہارکرے گا تواس پر کیا ہی کہا جاسکتا ہے۔ترکیہ اورپاکستان میں دہائیوں سے قریبی سیاسی،سفارتی اوردفاعی تعلقات ہیں جبکہ مسئلہ کشمیرپربھی ترکیہ پاکستان کا حامی ہے۔
ماہرین کے مطابق ترکیہ کے وزیرِ خارجہ کے واضح اور دوٹوک بیان نے ایک بار پھر بھارتی خارجہ پالیسی کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا ،عالمی سطح پر بدلتے حالات بھارت کو یہ سبق دے رہے ہیں کہ دیگر ممالک کے آزادانہ سفارتی فیصلوں کا احترام ہی مؤثر خارجہ پالیسی کی بنیاد ہوتا ہے،بھارت کا یہ پرانا رویہ ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ بہترتعلقات قائم کرنے والے ممالک کواپنا دشمن تصورکرلیتا ہے

موضوعات : #turkeypakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Preparation of Rs 1.71 trillion federal budget for the next fiscal year 2026-27 completed
تازہ ترین

آئندہ مالی سال 2026-27کے 171کھرب روپے کےوفاقی بجٹ کی تیاری مکمل

2 جون , 2026
Turkey's GEZGİN Tomahawk missile with a range of 1,500 kilometers is ready
تازہ ترین

ترکیہ کا 1500کلو میٹر تک مار کرنیوالا GEZGİN ٹام ہاک میزائل تیار

1 جون , 2026
Turkey also follows in Saudi Arabia's footsteps, making the Abraham Accords conditional on the establishment of an independent Palestinian state.
تازہ ترین

ترکیہ بھی سعودی عرب کے نقش قدم پر ،ابراہیمی معاہدے کو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط کردیا

1 جون , 2026
اگلی خبر
Talks with Iran are going well, says Donald Trump

ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔