اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

5 مہینے پہلے
A A
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ، امریکی قیادت نے امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے ثالثی کے کردار کی تعریف کی۔ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز کانفرنس میں کہا گزشتہ دو ہفتےسفارتی سرگرمیوں کے حوالےسے بھرپور رہے ،وزیراعظم شہبازشریف نے بیجنگ میں چینی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کو ایرانی صدر نے ٹیلی فون کیا۔وزیراعظم کی کویت کے ولی عہد اور ملائشین ہم منصب سے بھی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملے۔
پاکستان پر انٹیلیجنس شئیرنگ کا الزام قیام امن کے عمل کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔پاکستان امریکہ کی جانب سے اسرائیل لبنان جنگ بندی کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔پاکستان فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے۔ ابراہام اکارڈ پر پاکستان کا موقف بلکل واضح ہے، پاکستان کا موقف پائیدار خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام سے منسلک ہے ،بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہاہے ، سلال ڈیم کی ڈی سلٹنگ کا معاملہ تشویش ناک ہے ۔ معاہدے کے تحت ڈیم کی ڈی سلٹنگ کی اجازت نہیں ہے ، پاکستان کی فوڈ سیکورٹی کو خطرے میں ڈالنا جنوبی ایشیا کو مزید غیر مستحکم کرے گا۔
جموں کشمیر کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے، کسی بین الاقوامی شخصیت کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ صورتحال کو تبدیل نہیں کر سکتا، ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا روس اور طالبان رجیم کے معاہدے پر کچھ کہنا فی الحال قبل از وقت ہو گا، پاکستان افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ہے ۔ پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے جائز قانونی اقدامات میں حق بجانب ہے

موضوعات : #foreginministrypakistanpeace
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر
تازہ ترین

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
Pakistan strongly condemns the terrorist attack in the Al-Karak region of Jordan.
تازہ ترین

پاکستان کی اردن کے علاقے الکرک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

24 اکتوبر , 2026
IMF sounds alarm bell for Pakistan
تازہ ترین

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

23 اکتوبر , 2026
پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط
اہم ترین 3

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

21 اکتوبر , 2026
سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان
تازہ ترین

سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
Pakistan and Maldives agree to increase cooperation in trade, investment, education and tourism
پاکستان

پاکستان اور مالدیپ کا تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور سیاحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Donald Trump suffers major setback, war powers limited

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا،جنگ کے اختیارات محدود

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Pakistan team faces difficulties against England

سہ ملکی سیریز : پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

25 اکتوبر , 2026
Shaheen Shah Afridi has secured a significant honor.

شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

25 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

سڈنی کا دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مسافروں کھل گیا

25 اکتوبر , 2026
Does your computer screen freeze while playing games

کیا آپ کےکمپیوٹر کی اسکرین گیم کھیلتے ہوئے رک جاتی ہے؟

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔