بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق

3 مہینے پہلے
A A
پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل، تمام امور اور اہداف پر اتفاق کرلیاگیا

ذرائع کے مطابق صرف تنخواہ دار طبقے پر ریلیف کیلیے ایف بی آر کے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں،آئی ایم ایف نے رواں مالی سال ایف بی آر کے لیے دوسری مرتبہ ٹیکس ہدف کم کرنے پر اتفاق کیا۔جس کے بعد ایف بی آر کا ہدف 13 ہزار 979 ارب سے کم کر کے 13 ہزار 5 ارب روپے کر دیا گیا
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہوسکتا ہے،ٹیکس کا ہدف 15 ہزار264 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے،جبکہ براہ راست ٹیکسز سے7413 ارب روپے حاصل ہو سکتے ہیں
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی مد میں 1043 ارب روپے جمع ہونے کا ہدف رکھا جا سکتا ہے، جبکہ سیلز ٹیکس کی مد میں4727 ارب روپے جمع ہو سکتے ہیں،آئندہ مالی سال کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 1651 ارب روپے جمع ہونے کا ہدف رکھا جاسکتا ہے،
آئندہ مالی سال پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی مد میں1727 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف مقرر ہو سکتا ہےجو کہ گزشتہ سال 1468 ارب روپے تھا،نئے بجٹ میں نان ٹیکس آمدنی کا ہدف2768 ارب روپے اور گیس سر چارج مد میں 151 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف مقرر ہو سکتا ہے
ذرائع کے مطابقوفاقی آئندہ سال سود اور قرض کی ادائیگیاں کرے گا، اس کا تخمینہ 7824 ارب روپے ہو سکتا ہے۔ ان میں مقامی قرضوں کی ادائیگی 6652 ارب اور غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی پر 1107 ارب روپے خرچ ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 220 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگائے جانے کا امکان ہے جب کہ تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کی تجویز ہے

موضوعات : Budget2026_27FiscalTargetsBudget2026_27imfpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan and Australia teams arrive in Lahore

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

یہ بھی پڑھیں

Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔