پیر , 15 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عراق : الگوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 60افراد جاں بحق

11 مہینے پہلے
A A
عراق : الگوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 60افراد جاں بحق
Share on Facebookwhatsapp

بغداد ( پاک ترک نیوز) عراق کے شہر الکوت کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 60 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
واقعہ عراق کے شہر الکوت میں پیش آیا جہاں ایک 5 منزلہ شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 60 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔
عراقی صوبے واسط کے گورنر کا کہنا ہے کہ شہر کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں بدھ کی رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
مقامی حکام نے بتایا کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں اس بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

موضوعات : #caughtfire#shoppingmallbaghdadiraq
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz
اہم ترین

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

11 جون , 2026
بحرین کے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی
تازہ ترین

بحرین کے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی

2 جون , 2026
Israel establishes 2 secret bases in Iraq, US newspaper reports
تازہ ترین

اسرائل نے عراق میں 2خفیہ اڈے قائم کیے ، امریکی اخبار

18 مئی , 2026
Saudi Arabia destroys 3 drones launched from Iraq
تازہ ترین

سعودی عرب نے عراق سے داغے گئے 3ڈرون تباہ کر دیئے

18 مئی , 2026
Prime Minister congratulates Ali al-Zaidi on being elected as Iraq's Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

2 مئی , 2026
US dollar transfers to Iraq halted, security cooperation programs frozen
تازہ ترین

عراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل بند ،سکیورٹی تعاون کے پروگرام منجمد

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
سابق بھارتی کرکٹر کی ویرات کوہلی سے ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کی واپسی کی درخواست

سابق بھارتی کرکٹر کی ویرات کوہلی سے ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کی واپسی کی درخواست

یہ بھی پڑھیں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔