ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انڈر 19ورلڈ کپ ،پاکستان کو نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 111رنزکا ہدف دیدیا

4 مہینے پہلے
A A
Under-19 World Cup New Zealand sets Pakistan a target of 111 runs to win
Share on Facebookwhatsapp

ہرارے ( پاک ترک نیوز) پاکستان کو انڈر 19ورلڈ کپ کے سپر سکس کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 111رنز کا ہدف دیدیا۔
تفصیلات کےمطابق زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے جا رہے انڈر 19ورلڈ کپ کے سپر سکس کے اہم میچ میں شاہینوں نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
نیوزی لینڈ انڈر 19ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110رنز سکور کئے ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ہوگ بیوج نے 39،میسن کلارک نے 17رنز کی اننگرکھیلی ۔
پاکستان انڈر 19کی جانب سے عبدالسبحان نے 4،علی رضا نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
پاکستان سپر سکس مرحلے کے دوسرے اہم میچ میں یکم فروری کو روایتی حریف بھارت کے مد مقابل آئے گا ۔

موضوعات : #u19#worldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hardik Pandya's celebration with a friend turned out to be expensive
تازہ ترین

ہاردیک پانڈیا کو دوست کے ساتھ جشن منانا مہنگا پڑ گیا

12 مارچ , 2026
T20 World Cup Final match to be played tomorrow
تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :فائنل معرکہ کل کھیلا جائے گا

7 مارچ , 2026
Pakistani cricket fans pray for England's big win
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ شائقین انگلینڈ کی بڑی جیت کیلئے دعاگو

27 فروری , 2026
Will the Pakistan and India teams face each other again in the T20 World Cup
تازہ ترین

کیا پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ایک بار پھر آمنے سامنے آئیں گی ؟

22 فروری , 2026
اگلی خبر
Demand for Chinese-made vehicles in Australia increases sharply

آسٹریلیا میں چینی ساختہ گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں ہوشربا اضافہ

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔