ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ شائقین انگلینڈ کی بڑی جیت کیلئے دعاگو

3 مہینے پہلے
A A
Pakistani cricket fans pray for England's big win
Share on Facebookwhatsapp

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے چند ہی روز بعد پاکستان کرکٹ شائقین انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف بڑی جیت کیلئے دعاگو ہیں ۔
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی تاہم اس بار پاکستانی شائقین انگلینڈ کی بڑی جیت کیلئے دعائیں کرتے نظر آئیں گے کیونکہ یہ میچ پاکستان کیلئے سیمی فائنل میں رسائی کیلئے اہم ہے۔


پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت تیسری پوزیشن پر موجود ہے اور اس کا سپر ایٹ میں ابھی ایک میچ باقی ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ حاصل ہوا تھا ۔ پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلئے کل سری لنکا کیخلاف بڑے مارجن سے جیت ضروری ہے۔
اگر انگلینڈ نیوزی لینڈ کو بڑے مارجن سے شکست سے دوچار کرتا ہے تو پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی آسان ہو سکتی ہے۔ کیوی ٹیم اگر انگلش ٹیم کو شکست سے دوچار کرگئی تو پاکستان کے سیمی فائنل کے امکانات ختم ہو جائیں گے اور قومی ٹیم کو کل کے میچ کے بعد گھر آنا پڑے گا ۔


نیوزی لینڈنے سپر ایٹ میں سری لنکا کو ہرایا تھا اور اس وقت وہ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی دوسری پوزیشن موجود ہے۔ اس کے پوائنٹس 3ہیں تو آج کے میچ میں کامیابی سے اس کے پوائنٹس کی تعداد 5ہو جائے گی جس سے وہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گا ۔ ہار کی صورت میں اس کا بھی دارومدارکل کے پاکستان سری لنکا میچ کے رزلٹ پر انحصار کرنا پڑے گا ۔ واضح رہے کہ انگلینڈ پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفا کرچکا ہے جبکہ دوسرے گروپ میں بھی سائوتھ افریقہ سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا چکا ہے جبکہ انڈیا اور ویسٹ انڈیز کا میچ بھی ڈو اینڈ ڈائی کی صورتحال اختیا ر کر گیا ہے۔

موضوعات : #worldcupengvsnznzvsengt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team announced for Women's T20 World Cup and tri-nation series
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور سہ ملکی سیریز کیلئےپاکستان ٹیم کا اعلان

16 مئی , 2026
Match officials announced for Pak-Australia ODI series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

14 مئی , 2026
New Zealand Women's T20 World Cup squad announced
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان

29 اپریل , 2026
انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں
اہم ترین 3

انٹر نیشنل ٹی 20کرکٹ میں تاریخ رقم،برازیلی خاتون کرکٹر کی 9وکٹیں

9 اپریل , 2026
PSL 11 Pindi wins toss, elects to bat against Zalmi
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،پنڈیز کا ٹاس جیت کر زلمی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

28 مارچ , 2026
Hardik Pandya's celebration with a friend turned out to be expensive
تازہ ترین

ہاردیک پانڈیا کو دوست کے ساتھ جشن منانا مہنگا پڑ گیا

12 مارچ , 2026
اگلی خبر
Our patience has run out, now open war, Qalandar will be in full swing: Khawaja Asif

ہمارے صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا، اب کھلی جنگ، دما دم مست قلندر ہوگا: خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔