اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کب ہو گی ،کون پرفارم کرے گا

3 مہینے پہلے
A A
When will the opening ceremony of the Football World Cup take place, who will perform
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا آغاز شمالی امریکا میں تاریخی افتتاحی تقریبات سے ہوگا، جو پہلی بار تین میزبان ممالک امریکا ،میکسیکو ،کینیڈا میں منعقد کی جائیں گی۔

اس بار ورلڈ کپ میں ریکارڈ 104 میچز کھیلے جائیں گے جو 16 مختلف شہروں میں ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 11 جون کو میکسیکو میں پہلے میچ سے ہوگا جبکہ فائنل 19 جولائی کو نیویارک سٹیمیں کھیلا جائے گا۔

تینوں ممالک میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریبات ایک مشترکہ تھیم کے تحت ہوں گی، تقریبات ہر میزبان ملک کے افتتاحی میچ سے 90 منٹ قبل شروع ہوں گی۔

میکسیکو کی تقریب روایتی "پاپیل پیکاڈو” آرٹ جبکہ امریکا کی تقریب ایک چمکتے ہوئے ورلڈ کپ ٹرافی کے تصور کے گرد گھومے گی۔

میکسیکو کی تقریب میں میکسیکن ثقافت، مقامی قبائلی فنکاروں، روایتی لوک رقص اور پاپیل پیکاڈو آرٹ کو نمایاں کیا جائے گا۔عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا اور برنا بوائے کی پرفارمنس بھی متوقع ہے،الیخاندرو فرنانڈیز، بیلنڈا، ڈینی اوشن ، جے بالون ، لیلا ڈاؤنز بھی فن کا مظاہرہ کریں گے

کینیڈا کی تقریب ٹورنٹو اسٹیڈیم میں بوسنیا و ہرزیگووینا کے خلاف میچ سے قبل ہوگی۔تقریب کا آغاز ایک خصوصی کاؤنٹ ڈاؤن سے ہوگا جو ناظرین کو پورے کینیڈا کے سفر پر لے جائے گا اور ملک کے مختلف علاقوں کی ثقافتی جھلکیاں پیش کرے گا۔تقریب میں نامور فنکار پرفارم کریں گے۔انیس جولائی کو فائنل کے موقع پر گلوکارہ شکیرا اور میڈونا کی پرفارمنس ہوگی

موضوعات : #fifa#FOOTBALL#worldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Uproar in World Cup final Argentina's Paredes handed 10-match ban.
تازہ ترین

ورلڈ کپ فائنل میں ہنگامہ، ارجنٹائن کے پیریڈس پر 10 میچز کی پابندی

22 اگست , 2026
Lightning struck during a football match; a player lost his life.
تازہ ترین

فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گر گئی، ایک کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

7 اگست , 2026
Football World Cup England secures third place after 60 years.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ :انگلینڈ کی 60برس بعد تیسری پوزیشن

19 جولائی , 2026
In the FIFA World Cup final on Sunday night, Argentina and Spain will face off.
اہم ترین 3

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کی رات، ارجنٹینا اور سپین آمنے سامنے ہونگے

17 جولائی , 2026
Argentina reached the FIFA World Cup final by defeating England.
تازہ ترین

ارجنٹینا انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

16 جولائی , 2026
A record that no one has been able to break even after 68 years! 6 matches, 13 goals, and borrowed boots.
تازہ ترین

ریکارڈ جو 68 سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا! 6 میچز، 13 گول اور اُدھار کے جوتے

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

یہ بھی پڑھیں

Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔