جمعرات , 23 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

JF-17 دنیا کی پہلی چوائس کیوں بنا ؟

3 مہینے پہلے
A A
JF-17 دنیا کی پہلی چوائس کیوں بنا ؟
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)آج بات ہو رہی ہے اُس جنگی طیارے کی جس نے اس وقت پوری دنیا کے دفاعی میڈیا میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ وہ طیارہ جس کا نام بھارتی چینلز پر بار بار لیا جا رہا ہے، وہ طیارہ جسے بھارت آج اپنے لیے خطرے کی علامت قرار دے رہا ہے — اور وہ ہے JF-17 تھنڈر۔
دبئی ایئر شو میں جب بھارت کا مقامی جنگی طیارہ تیجس گر کر زمین بوس ہوا، تو اس کے بعد منظرنامہ ہی بدل گیا۔ بھارتی دفاعی اینکرز، ریٹائرڈ جرنیل اور اسٹریٹجک تجزیہ کار اب ایک ہی موضوع پر بات کر رہے ہیں:آخر JF-17 تھنڈر ایسا کیا ہے جو بھارت کے لیے مستقل دردِ سر بنتا جا رہا ہے؟
یہ دعویٰ صرف جذباتی نہیں، بلکہ بین الاقوامی دفاعی اداروں کی رپورٹس پر مبنی ہے۔انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز (IISS) سے وابستہ معروف ملٹری ایرو اسپیس ماہر ڈگلس بیری نے بی بی سی میں شائع ہونے والے تجزیے میں واضح کیا کہJF-17 تھنڈر اپنی کلاس میں مغربی ڈیزائن کے کئی طیاروں سے بہتر ثابت ہو چکا ہے۔
یہ ایک ملٹی رول، لائٹ ویٹ فائٹر جیٹ ہے، جو صلاحیتوں کے لحاظ سے F-16 اور یورپی گریپن کے برابر کھڑا ہے، مگر قیمت میں آدھے سے بھی کم ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے لیے یہ پہلی ترجیح بنتا جا رہا ہے۔اصل فرق یہاں آتا ہے۔مغربی طیاروں کے ساتھ سیاسی پابندیاں جڑی ہوتی ہیں۔ کہاں استعمال کرنا ہے، کس کے خلاف نہیں کرنا — سب کچھ طے شدہ۔مگر JF-17 تھنڈر ان تمام پابندیوں سے آزاد ہے، اور یہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
پینٹاگون کے سابق عہدیدار اور دفاعی ٹیکنالوجی کے ماہر ایلیکس پلائٹس کے مطابق،کسی بھی ملک کے لیے دفاعی خریداری میں سب سے اہم چیز سیاسی لچک اور آپریشنل آزادی ہوتی ہے، اور JF-17 ان دونوں پر پورا اترتا ہے۔2019، 2024 اور پھر مئی 2025 کی جھڑپوں میں JF-17 نے اپنی جنگی صلاحیت ثابت کی۔
الیکٹرانک وارفیئر، دشمن کے ریڈار کو جام کرنا، PL-15 میزائل، جدید ایویانکس —یہ سب JF-17 کو ایک خاموش مگر مہلک جنگی پلیٹ فارم بناتے ہیں۔اسی لیے آذربائیجان 40 طیارے لے چکا ہے،اور بنگلہ دیش، نائجیریا، سوڈان، عراق جیسے ممالک کی پہلی مانگ JF-17 بلاک تھری ہے۔
کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔JF-17 بلاک فور پر کام جاری ہے، جو پاکستان کا ففتھ جنریشن کی طرف اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔آج حقیقت یہی ہے:بھارت دفاعی میدان میں پیچھے رہ گیا ہے،اور جس نام کا خوف اس کے میڈیا پر چھایا ہوا ہے — وہ ہے JF-17 تھنڈر۔

موضوعات : JF-17pakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا
اہم ترین 3

بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا

22 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ
اہم ترین 2

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
تازہ ترین

جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز

11 اپریل , 2026
پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات
اہم ترین 2

پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات

11 اپریل , 2026
Pakistan's silent diplomacy, Trump's big order to Netanyahu
تازہ ترین

پاکستان کی خاموش سفارتکاری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو بڑا حکم

11 اپریل , 2026
اگلی خبر
جنگ کا خطرہ: ایران کے قریب امریکی طیاروں کی پروازیں

جنگ کا خطرہ: ایران کے قریب امریکی طیاروں کی پروازیں

یہ بھی پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان میں بمباری ،2افراد شہید

اسرائیلی فوج کی لبنان میں بمباری ،2افراد شہید

22 اپریل , 2026
اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

22 اپریل , 2026
سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت،2پاکستانی  خلا میں جائیں گے

سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت،2پاکستانی  خلا میں جائیں گے

22 اپریل , 2026
Online earning has changed the game, Pakistani freelancers have earned billions of dollars

آن لائن ارننگ نے بدل دیا کھیل،پاکستانی فری لانسرز کی اربوں ڈالر کی کمائی

22 اپریل , 2026
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا

22 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔