جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

حکومت نے دوبارہ ملازمت پر پنشن و تنخواہ سے متعلق دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے

9 مہینے پہلے
A A
حکومت نے دوبارہ ملازمت پر پنشن و تنخواہ سے متعلق دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے افراد کے لیے پنشن اور تنخواہ سے متعلق عائد پابندیوں کے دونوں نوٹیفکیشنز واپس لے لیے۔
وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نئے آفس میمورنڈم کے مطابق ان نوٹیفکیشنز کی واپسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
وزارتِ خزانہ نے 22 اپریل 2025 کو جاری کیا گیا وہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے جس کے تحت دوبارہ سرکاری ملازمت پر پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کے انتخاب کو لازم قرار دیا گیا تھا۔
نوٹیفکیشن کے ذریعے 60 سال کی عمر کے بعد دوبارہ ملازمت اختیار کرنے والے وفاقی پنشنرز پر بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
وزارتِ خزانہ نے 19 جون 2025 کو جاری کیا گیا دوسرا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے جس میں دوبارہ ملازمت پر پنشن کی مشروط اجازت دی گئی تھی, اس نوٹیفکیشن کے تحت تنخواہ کو گراس پنشن کی رقم کے برابر کم کرنے کی شرط عائد کی گئی تھی۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو ارسال کر دیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ دونوں سابقہ نوٹیفکیشنز منسوخ کیے جا چکے ہیں اور اب ان پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔
اس فیصلے کا مقصد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے ابہام کا خاتمہ اور انتظامی معاملات میں سہولت پیدا کرنا ہے۔

موضوعات : govermentemployespenshionsalary
ShareSend

متعلقہ خبریں

A great convenience for pensioners, e-pension portal launched
تازہ ترین

پنشنرز کے لیے بڑی سہولت، ای پنشن پورٹل لانچ

28 اگست , 2026
Official notification issued for a 7% pension increase; effective from July 1st.
تازہ ترین

7فیصد پنشن اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن،اطلاق یکم جولائی سے ہو گا

1 اگست , 2026
Federal government officially announces a 35% increase in the salaries of TTS teachers.
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا باضابطہ اعلان

15 جولائی , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
سندھ کا بجٹ پیش ، تنخواہوں ،پنشن میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

سندھ کا بجٹ پیش ، تنخواہوں ،پنشن میں 7فیصد اضافہ

17 جون , 2026
Punjab budget to be presented tomorrow
تازہ ترین

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا

15 جون , 2026
اگلی خبر
مس فن لینڈ کو چینیو ں پرطنز مہنگا پڑ گیا ،تاج واپس لے لیا گیا

مس فن لینڈ کو چینیو ں پرطنز مہنگا پڑ گیا ،تاج واپس لے لیا گیا

یہ بھی پڑھیں

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

10 ستمبر , 2026
The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔